تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِدْمَت گُزاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِدْمَت گُزاری کے معانیدیکھیے
خِدْمَت گُزاری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ملازمت ، کارگزاری ، خِدمت انجام دینا.
- کسی کی خدمت کرنا، دل سے کسی کی خدمت کرنا
شعر
دل اب دنیا پہ لعنت کر کہ اس کی
بہت خدمت گزاری ہو گئی ہے
عین راحت ہے مجھے خدمت گزاری یار کے
تلوے آنکھوں سے جو سہلاتا ہوں آ جاتی ہے نیند
مرے گھر میں ہے کیا رکھا تری خدمت گزاری کو
کہ میرے پاس تو مہمان جاں غم کے نوالے ہیں
English meaning of KHidmat-guzaarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- service (performed), readiness to serve
- service, readiness to serve to serve someone with heart
ख़िदमत-गुज़ारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दिल से सेवा करना, आज्ञापालन करना
- नौकरी, मुलाज़मत, कर्तव्यपालन, सेवा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِدْمَت گُزاری)
خِدْمَت گُزاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔