تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹّا مِیٹھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹّا مِیٹھا ہونا کے معانیدیکھیے

کَھٹّا مِیٹھا ہونا

khaTTaa miiThaa honaaखट्टा मीठा होना

محاورہ

موضوعات: ہندو

Roman

کَھٹّا مِیٹھا ہونا کے اردو معانی

  • دل للچانا ، مُن٘ھ میں پانی بھر آنا.
  • (ہندو) شکررنجی ہونا ، ان بن ہونا ، رنجش ہونا.
  • ۔دیکھو دل۔

Urdu meaning of khaTTaa miiThaa honaa

Roman

  • dil lalchaanaa, munh me.n paanii bhar aanaa
  • (hinduu) shakarranjii honaa, in bin honaa, ranjish honaa
  • ۔dekho dil

English meaning of khaTTaa miiThaa honaa

  • watering of mouth at savory food
  • dispute

खट्टा मीठा होना के हिंदी अर्थ

  • ۔देखो दिल
  • ۱. दिल ललचाना, मुंह में पानी भर आना
  • ۲. (हिंदू) शकररंजी होना, इन-बन होना, रंजिश होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹّا مِیٹھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹّا مِیٹھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone