تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلْق" کے متعقلہ نتائج

خَلْق

قسمت، تقدیر

خَلْق ہونا

خَلْق پَناہ

حاکم یا بادشاہ ، لوگوں کو پنا دینے والا ، نگہبان .

خَلْقُ اللہ

اللہ کی مخلوق، لوگ

خَلْقَت

مخلوق، نوع انسان‏، بنی آدم

خَلْقِ عَالَم

خَلْق کَرنا

خَلْق آزار

لوگوں کو تنگ کرنے والا ، ظالم .

خَلْق خُدا کی حُکْم بادْشاہ کا

لوگ تو خدا کے ہوتے ہیں لیکن بادشاہ کا حکم مانتے ہیں

خَلْق خُدا

خدا کی مخلوق، لوگ، دنیا

خَلْق آزاری

خَلق آزار (رک) کا اسم کیفیت ، لوگوں کو دکھ یا تکلیف دینے یا پہنچانے کا کام .

خَلْقِ قُرآن

(علّم کلام) قرآن مجید کے مخلوق یا غیر مخلوق ہونے کا مسئلہ .

خَلْقِ جَدِید

(تصوف) حق کی طرف سے بندے پر برابر فیض کا ورود ہوتے رہنا .

خَلْق کا حَلَق بَنْد کَرْنا

لوگوں کی باتوں کو روکنا ، لوگوں کا منہ بند کرنا .

خَلْق خُدا تَنگ نِیسْت ، پائے مَرا لَنْگ نِیسْت

دُنیا تنگ نہیں اور میرا پان٘و لنگڑا نہیں ، مُراد : انسان ہمَت کرے تو جہاں چاہے جا سکتا ہے اور قسمت آزمائی کر سکتا ہے (اصلاً فارسی کہاوت اس طرح ہے : مُلْکِ خُدا تَنْگ نِیسْت بائے گَدا لَنگ نِیسْت) .

خَلْقِ خُدا مُلْکِ خُدا

خدا کی خدائی بڑی ہے ایک جگہ گزر بسر نہ ہوگی تو دوسری جگہ چلے جائیں گے .

آوازَۂ خَلْق

شہرت عام، وہ (وحیح یا غلط) بات جو عام لوگوں کی زبانوں پر جاری ہو.

رِفاہِ خَلْق

عالَمِ خَلْق

(تصوّف) وہ چیزیں جن میں ناپ تول ، مقدار ، کمیت اور اندازے کو دخل ہو.

اَدَب خَلْق

(تصوف) ہر مخلوق کوبشہود حق مشاہدہ کرنا

یَک خَلْق

ایک خلق، تمام دنیا، دنیا کے لوگ

دِلِ خَلْق

خَیرِ خَلْق

خِدْمَتِ خَلْق

سماجی کام، مخلوقِ خُدا کی بہبود اور دیکھ بھال کا کام، رفاہ عام کا کام

نَنْگِ خَلْق

رُسْواے خَلْق

رسوائے جہاں ، رسائے زمانہ

زَبانِ خَلْق

وہ بَات جو خلقت کی زبان پر ہو، وہ بات جو سب لوگ کہہ رہے ہوں

دارائے خَلْق

اَصنافِ خَلْق

زَبانِ خَلْق نَقّارَۂ خُدا

جو بات خلقت کی زبان پر ہو وہ اکثر سچ نکلتی ہے

جَلَق بے مِنَّت خَلْق

مشت زنی کے لیے کسی کی منت نہیں کرنی پڑتی ایسا کام کرنا چاہیے جس میں کسی کی منت نہ کرنی پڑے

زَبانِ خَلْق کو نَقّارَۂ خُدا سَمْجھو

جو بات خلقت کی زباں پر ہوتی ہے عموماً سچ اور صحیح ہوتی ہے

آوازِ خَلْق کو نَقّارَۂ خُدا سَمجھو

حَلْق سے نِکْلی خَلْق میں پَڑی

بات منہ سے نکلتے ہی مشہور ہو جاتی ہے

نِکلی حَلْق سے، چَلی خَلْق میں

بات منھ سے نکل کر راز نہیں رہتی بہت جلدی پھیلتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْق کے معانیدیکھیے

خَلْق

KHalqख़ल्क़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

اشتقاق: خَلَقَ

خَلْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قسمت، تقدیر
  • پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، پیدا ہونا
  • مخلوق
  • لوگ، بنی آدم، نوع انسان
  • (تصوف) عالم کو کہتے ہیں جو موجود بالمادہ ہوا ہے‏، جیسے افلاک اور عناصر اور موالید اور اس کو عالم شہادت اور عالم ملک بھی کہتے ہیں، عالم اجسام

شعر

English meaning of KHalq

Noun, Masculine

  • luck, fortune
  • creating
  • creation
  • mankind
  • people

ख़ल्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़िस्मत, भाग्य
  • पैदाइश, उत्पत्ति
  • पैदा करना, पैदा होना
  • ईश्वर की सृष्टि
  • लोग, मनुष्य, मानव जाति
  • (सूफ़ीवाद) संसार को कहते हैं जो माद्दे के आधार पर उपस्थित हुआ है जैसे ब्रह्मांड और 'अनासिर और मवालीद और उसको प्रत्यक्ष संसार और देवलोक भी कहते हैं, मर्त्यलोक

    विशेष - मवालीद= जीव अर्थात वनस्पति और जानवर, पैदा की हुई चीज़ें - 'अनासिर= आग, पानी, हवा, मिट्टी, जिनसे आदमी का शरीर बना है, तत्त्व - माद्दा= पदार्थ, वह मूल तत्त्व या द्रव्य जिससे सारे संसार की सृष्टि हुई है

خَلْق کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words