تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلْقَت مُرْدَہ پَسَنْد ہے" کے متعقلہ نتائج

خِلْقَت مُرْدَہ پَسَنْد ہے

عموماً دنیا والے زندہ با کمالوں کی قدر نہیں کرتے مرنے کے بعد ان کو پسند کرنے لگتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلْقَت مُرْدَہ پَسَنْد ہے کے معانیدیکھیے

خِلْقَت مُرْدَہ پَسَنْد ہے

KHialqat murda pasand haiख़िल्क़त मुर्दा पसंद है

نیز : دنیا مُرْدَہ پَسَنْد ہے

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خِلْقَت مُرْدَہ پَسَنْد ہے کے اردو معانی

  • عموماً دنیا والے زندہ با کمالوں کی قدر نہیں کرتے مرنے کے بعد ان کو پسند کرنے لگتے ہیں
  • نیکی بدی مرنے کے بعد ظاہر ہوتی ہے
  • دنیا مرے ہوئے لوگوں کی تعریف و توصیف کرتی ہے، زندوں کو کوئی نہیں پوچھتا

Urdu meaning of KHialqat murda pasand hai

  • Roman
  • Urdu

  • umuuman duniyaa vaale zindaa baa kamaalo.n kii qadar nahii.n karte marne ke baad un ko pasand karne lagte hai.n
  • nekii badii marne ke baad zaahir hotii hai
  • duniyaa mare hu.e logo.n kii taariif-o-tausiiph kartii hai, zindo.n ko ko.ii nahii.n puuchhtaa

ख़िल्क़त मुर्दा पसंद है के हिंदी अर्थ

  • प्राय: दुनिया वाले जीवित गुणवानों की क़दर नहीं करते मरने के बाद उन को पसंद करने लगते हैं
  • पाप एवं पुण्य मृत्यु के पश्चात ज़ाहिर होता है
  • दुनिया मरे हुओं की ही प्रशंसा करती है, जीवित को कोई नहीं पूछता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِلْقَت مُرْدَہ پَسَنْد ہے

عموماً دنیا والے زندہ با کمالوں کی قدر نہیں کرتے مرنے کے بعد ان کو پسند کرنے لگتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلْقَت مُرْدَہ پَسَنْد ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلْقَت مُرْدَہ پَسَنْد ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone