تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلا" کے متعقلہ نتائج

دَھرْتی

زمین، ارض

دَھرْتیا

زمین ، دھرتی ؛ دنیا ، جہان .

دَھرْتی باہْنا

زمین پر ہل چلانا ، کاشت کرنا .

دَھرْتی کا لَعْل

فرزند زمین .

دَھرْتی ماتا بوجھ سَہارے

(دعائیہ کلمہ) ملت تک جیتا رہے ، عمر دراز ہو .

دَھرْتی ماں

مادر زمین

دَھرْتی پَتی

زمین کا مالک ، زمیندار .

دَھرْتی پِتا

دَھرْتی مَاتا

مادرِ زمین، (مراد) زمین

دَھرْتی دَھمَک

(مجازاً) چونچال ، چنچل (عورت) .

دَھرْتی کا پُھول

ککُرمتّا، کھمبی

دَھرْتی کی سَوت

(کنایۃ٘) راجہ کی رانی .

دَھرْتی کے پَرْدے پَر

زمین کے اُوپر، اس دنیا میں

دَھرْتی ماتا بوجھ سَنبھالے

(دعائیہ کلمہ) ملت تک جیتا رہے ، عمر دراز ہو .

کھاری دَھرْتی

(کاشت کاری) شوریلی زمین جس میں کچھ پیدا نہ ہو ، کَلَر.

کَلَّر کھائی دَھرْتی

(کاشت کاری) زمین شور .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلا کے معانیدیکھیے

خَلا

KHalaaख़ला

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: نجوم

اشتقاق: خَلَا

خَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خالی جگہ
  • زمین سے اوپر کا وہ خطہ جہاں زمین کی کشش ثقل کا اثر نہیں ہوتا، وہ علاقہ جہاں فضائے ارضی ختم ہو جاتی ہے، فضائے آسمانی (بطور اسم مونث بھی مستعمل ہے)
  • خالی کرانا، تخلیہ
  • فضا
  • کمی
  • معدے کے اندر غذا کا نہ ہونا، خالی پیٹ
  • (سائنس) وہ جگہ جہاں سے ہوا کش کے ذریعے سب یا بیشتر ہوا نکال لی گئی ہو
  • خانہ
  • خالی ہونا، کوئی کام نہ ہونا، بے کار ہونا
  • (تصوف) عالم تنزیہ اور ہویت کو کہتے ہیں
  • خلوت، پاخانہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of KHalaa

Noun, Masculine

ख़ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रिक्त स्थान, ख़ाली जगह
  • पृथ्वी का आकर्षण शक्ति की परिधि से बाहर का आकाश में स्थान, वह क्षेत्र जहाँ पृथ्वी के वातावरण की सीमा समाप्त हो जाती है, अंतिरिक्ष
  • अकेला होना, एकाकी होना, ख़ाली कराना, एकान्त में किसी के साथ आना, तख़लिया
  • वातावरण
  • कमी
  • पाकाशय के अंदर अन्न का न होना, ख़ाली पेट
  • (विज्ञान) वह स्थान जहाँ से हवाकश के माध्यम से सब या अधिकतर हवा निकाल ली गई हो
  • कोशिका, ख़ाना
  • रिक्त होना, ख़ाली होना, कोई काम न होना, बेकार होना
  • (सूफ़ीवाद) परोक्ष एवं अदृश्य लोक को कहते हैं
  • शौचालय, पाख़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone