تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبَر" کے متعقلہ نتائج

جَبْر

زور، زبردستی، اکراہ، ظلم

جَبْرِیَّہ

زبردستی، جبراً، جبر کا

جَبْر و اِکْراہ

زبردستی ، ظلم و زیادتی .

جَبْر مُقابَلہ

رک : الجبرا.

جَبْر سے

مجبوراً ، باضطرار ، زبردستی سے .

جَبْر و مُقابَلہ

جبر زیادہ کرنا، مقابلہ زیادہ کرنا

جَبْراہَنْگ

ایک روئیدگی کے بیج جن کو کنجد دشتی کہتے ہیں اور سم سم بری بھی بولتے ہیں . چھوٹے اور زرہ رنًگ ہوتے ہیں ، اکثر یہ گھاس بلند مقاموں پر اگتی ہے ، پتے سداب کے پتے سداب کے پتوں کی طرح مگر ان سے کسی قدر لمبے ہوتے ہیں ، بھول سفید جڑ پتلی ہوتی ہے ، ان بیجوں کا مزہ تلخ ہوتا ہے.

جَبْر مُجْرِمَانہ

قانون: کسی شخص پر اس کا بلا رضا مندی بالارادہ زبردستی کرنا، کسی جرم کے ارتکاب کے لیے یا اس نیت یا علم سے کہ اس کا احتمال ہو کہ جبر سے اس شخص کو مضرت یا خوف یا رنج پہنْچے گا

جَبْر و تَعَدّی

ظلم و ستم، جور و جفا، زبردستی

جَبْراً قَہْراً

جس طرح ہو سکے اسی طرح، مجبوراً، چار و ناچار

جَبْراً و قَہْراً

جَبْران

رک : جبر

جَبْر پَسَنْد

سختی کے اصول پر چلنے والا.

جَبْری تَعْلِیم

وہ تعلیم جو لازمی قرار پائے.

جَبْر و قَدْر

(کلام یا فلسفہ) انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ جو علماً علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے، یہ فلاسفی کہ اللہ سب کچھ کرتا ہے اور آدمی کچھ نہیں کر سکتا

جَبْر و کَسْر

جمع و تفریق ، بڑھانا گھٹانا.

جَبْر و قُدْرَت

رک : جبر و قدر.

جَبْرِیَّت

قطعیت، مجبور ہونے کی کیفیت

جَبْر کَرْنا

مجبور کرنا، زور لگانا، زبردستی کرنا

جَبْرِیَّہ تَعْلِیم

جبری تعلیم, وہ تعلیم جو لازمی قرار پائے

جَبْرا مارے، رونے نہ دے

زبردست مارتا ہے تو شکایت بھی نہیں کرنے دیتا

جَبْر سِتانی

ظلم ، تعدی ، جفا کاری .

جَبْر اُٹھانا

ظلم برداشت کرنا، دکھ سہنا، سختی جھیلنا

جَبْری اِرْتِعاشات

(طبیعیات) جب کسی جسم کو باہر دھکے دے دے کر مرتعش رکھا جائے تو ایک ایسی منزل آجاتی ہے جب یہ جسم اسی پیریڈ کے ساتھ حرکت کرنے لگتا ہے جو بیرونی قوت کا ہے ایسے ارتعاشات جبری ارتعاشات کہلاتے ہیں.

جَبْر و اِخْتِیار

جبر و قدر، انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ جو علماً علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے

جَبْر و اِسْتِبْداد

ظلم و ستم، جور و جفا، زبردستی

جَبْری بیگار

ایسی بیگار جو زبردستی اور لازمی لی جائے.

جَبْری نِکاح

ایسا نکاح جس میں کسی فریق یا فریقین کی رضامندی شامل نہ ہو بلکہ کسی دباؤ کے تحت عمل میں آیا ہو Matrimony (Forced)

جَبْری بھَرْتی

جَبْری تَرْسِیل

جب کوئی گرم جسم ہوا میں پڑا ہو اور ہوا خود حرکت میں ہو جس کے باعث اس کے جھونکے گرم جسم کے ساتھ تیزی سے مسلسل لگتے ہوں تو ان حالات میں ہوا میں پیدا شدہ ترسیل جبری ترسیل ہوتی ہے

جَبْری اِنْطِباق

(معماری) مطابقت جو زبردستی پیدا کی جائے.

بَہ جَبْر

فَلْسَفَۂ جَبْر

انسان کو یکسر بے اختیار سمجھنے کا نظریہ ، انسان مجبور محض جاننے کا زاویۂ نظر (فلسفۂ اختیار کی ضد).

مُعاشَرَتی جَبْر

رک : معاشرتی دباؤ ۔

عَالَمِ جَبْر

زور زبردستی کی دنیا، ظلم کی دنیا

اِعلانِ جَبْر

طَبِیعَت پَرْ جَبْر کَرْنا

دل کو زبردستی کسی کام پر آما دہ کرنا ، مجبوراً کوئی کام کرنا .

عِلْمِ جَبْر و مُقابَلَہ

وہ علم جس میں عددوں اور مقداروں کی کمی اور زیادتی مجہول عدددوں یا مقداروں کو معلوم کریں اس علم میں اعداد کی بحث حروف اور چند معینہ علامتوں سے کی جاتی ہے .

دَمِ جَبْر

(فقہ) رک: دم تمتع.

ظُلْم و جَبْر

ظلم و ستم، جور و جفا، زیادتی، دباؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبَر کے معانیدیکھیے

خَبَر

KHabarख़बर

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: اَخْبار

اشتقاق: خَبَزَ

Roman

خَبَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • حال، احوال، خیریت

    مثال اس غفلت کا خبر توں کہتا ہور توں ایسے دیکھنا دنیا کے حالیہ سیاسی حالات کی خبر سب کو رکھنی چاہیے

  • آگاہی، واقفیت

    مثال عشق میں اپے ہے تو اسے سب جاگا کی خبر

  • ہوش، اوسان، سُدھ بُدھ
  • مزاج پرسی، عیادت

    مثال ان کا جی ماندا ہے اور کوئی بڑی بوڑھی ان کی خبر کو آ گئیں، اب جب تک . . . وہ رہیں گی کیا مقدور ہے جو . . . لیٹ جائیں

  • پیغمبر اسلام کا ارشاد، حدیث نبوی، وحی

    مثال جبریل خدا کے پاس تی خبر لیاتا تھا تو آدمی کی صورت ہو کر آتا تھا

  • اطلاع

    مثال کل یا پرسوں ایک شخص آئے گا اپنا نام اکبر بتائے گا میں بنک میں ہوں فوراً خبر کر دینا

  • کہیں بھیجا جانے والا حال، پیغام، سندیسا، خوش خبری
  • اعلان (خبر دینا)
  • بری اطلاع، منحوس خبر، خبر مرگ

    مثال اس ایک ذرا سی خبر سے گھر میں کہرام ہوگا

  • (قواعد) کسی چیز کی بابت جو کچھ کہا جائے، سند (مبتدا کا مقابل)
  • نشان، پتا، سراغ، جیسے: اس کی بھی کہیں خبر ہے؟

    مثال اس نے دولت خواہی سے عرض کیا ہوئے تو معاف کرے کیوں کہ راہ خبر کی بند نہ ہو

  • وہ بات جو عقل اور تحقیق سے معلوم ہو اور باطنی مشاہدے میں نہ آئی ہو
  • (منطق) خبر کی اصل
  • افواہ، شہرت

صفت

  • آگاہ، واقف، باخبر
  • متوجہ، توجہ پر آمادہ

    مثال اس نے بھینسے کی طرف گردن بھی بڑھائی مگر بھینسا خبر بھی نہ ہوا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَھبَر

(سوقیانہ) خبر

Urdu meaning of KHabar

  • haal ahvaal, Khairiiyat
  • aagaahii, vaaqfiiyat
  • hosh, ausaan, sudhbudh
  • mizaajpursii, iyaadat
  • paiGambar islaam ka irshaad, hadiis nabavii, vahii
  • ittila
  • kahii.n bheja jaane vaala haal, paiGaam, sandesaa, KhushaKhabrii
  • a.ilaan (Khabar denaa
  • barii ittila, manhuus Khabar, Khabar marg
  • (qavaa.id) kisii chiiz kii baabat jo kuchh kahaa jaaye, sanad (mubatdaa ka muqaabil
  • nishaan, pata, suraaG, jaiseh us kii bhii kahii.n Khabar hai
  • vo baat jo aqal aur tahqiiq se maaluum ho aur baatinii mushaahide me.n na aa.ii ho
  • (mantiq) Khabar kii asal
  • afvaah, shauhrat
  • aagaah, vaaqif, baaKhbar
  • mutvajjaa, tavajjaa par aamaada

English meaning of KHabar

Noun, Feminine, Singular

Adjective

ख़बर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • किसी घटना का विवरण या वृत्तांत, वृत्तान्त, हाल-अहवाल, कुशल क्षेम, ख़ैरीयत, जैसे: वहाँ पहुँचते ही वहाँ की ख़बर देना

    उदाहरण इस ग़फ़्लत का ख़बर तूँ कहता होर तूँ ऐसे देखना दुनिया के हालिया सियासी हालात की ख़बर सबको रखनी चाहिए

  • जानकारी, ज्ञान, आगाही, वाक़फ़ीयत

    उदाहरण इश्क़ में अपे है तो उसे सब जागा (संसार) की ख़बर

  • होश, औसान, सुधबुध, चेतना
  • कुशलमंगल पूछना, हालचाल पूछना, इयादत

    उदाहरण उनका जी मांदा है और कोई बड़ी-बूढ़ी उनकी ख़बर को आ गईं, अब जब तक.... वह रहेंगी क्या मक़दूर (शक्ति) है जो... लेट जाएं

  • पैग़म्बर मोहम्मद साहब का प्रवचन, हदीस, वह्य

    उदाहरण जिब्रील ख़ुदा के पास ती ख़बर लियाता था तो आदमी की सूरत होकर आता था

  • सूचना, इत्तिला

    उदाहरण कल या परसों एक शख़्स आएगा अपना नाम अकबर बताएगा मैं बंक में हूँ फ़ौरन ख़बर कर देना

  • कहीं भेजा जाने वाला हाल, पैग़ाम, संदेश, सँदेसा, पैग़ाम, शुभ-संदेश
  • समाचार-पत्रों या टीवी में प्रकाशित-प्रसारित होने वाली घटनाओं का ब्योरा, समाचार, सूचना
  • बुरी सूचना, मनहूस ख़बर

    उदाहरण उस एक ज़रा सी ख़बर से घर में कुहराम होगा

  • ( व्याकरण) किसी चीज़ के संदर्भ में जो कुछ कहा जाए, प्रमाण
  • पता, चिह्न, निशान, खोज, सुराग़, जैसे: उसकी भी कहीं ख़बर है

    उदाहरण उसने दौलत-ख़ाही (धन का लालच) से अर्ज़ (निवेदन) किया होए तो माफ़ करे क्योंकि राह ख़बर की बंद न हो

  • वह बात जो बोध एवं शोध से ज्ञात हो और अंतर्मन में न आई हो
  • (तर्कशास्त्र) समाचार या सूचना की उत्पत्ति
  • लोकवाद, अफ़वाह, शुहरत

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَبْر

زور، زبردستی، اکراہ، ظلم

جَبْرِیَّہ

زبردستی، جبراً، جبر کا

جَبْر و اِکْراہ

زبردستی ، ظلم و زیادتی .

جَبْر مُقابَلہ

رک : الجبرا.

جَبْر سے

مجبوراً ، باضطرار ، زبردستی سے .

جَبْر و مُقابَلہ

جبر زیادہ کرنا، مقابلہ زیادہ کرنا

جَبْراہَنْگ

ایک روئیدگی کے بیج جن کو کنجد دشتی کہتے ہیں اور سم سم بری بھی بولتے ہیں . چھوٹے اور زرہ رنًگ ہوتے ہیں ، اکثر یہ گھاس بلند مقاموں پر اگتی ہے ، پتے سداب کے پتے سداب کے پتوں کی طرح مگر ان سے کسی قدر لمبے ہوتے ہیں ، بھول سفید جڑ پتلی ہوتی ہے ، ان بیجوں کا مزہ تلخ ہوتا ہے.

جَبْر مُجْرِمَانہ

قانون: کسی شخص پر اس کا بلا رضا مندی بالارادہ زبردستی کرنا، کسی جرم کے ارتکاب کے لیے یا اس نیت یا علم سے کہ اس کا احتمال ہو کہ جبر سے اس شخص کو مضرت یا خوف یا رنج پہنْچے گا

جَبْر و تَعَدّی

ظلم و ستم، جور و جفا، زبردستی

جَبْراً قَہْراً

جس طرح ہو سکے اسی طرح، مجبوراً، چار و ناچار

جَبْراً و قَہْراً

جَبْران

رک : جبر

جَبْر پَسَنْد

سختی کے اصول پر چلنے والا.

جَبْری تَعْلِیم

وہ تعلیم جو لازمی قرار پائے.

جَبْر و قَدْر

(کلام یا فلسفہ) انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ جو علماً علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے، یہ فلاسفی کہ اللہ سب کچھ کرتا ہے اور آدمی کچھ نہیں کر سکتا

جَبْر و کَسْر

جمع و تفریق ، بڑھانا گھٹانا.

جَبْر و قُدْرَت

رک : جبر و قدر.

جَبْرِیَّت

قطعیت، مجبور ہونے کی کیفیت

جَبْر کَرْنا

مجبور کرنا، زور لگانا، زبردستی کرنا

جَبْرِیَّہ تَعْلِیم

جبری تعلیم, وہ تعلیم جو لازمی قرار پائے

جَبْرا مارے، رونے نہ دے

زبردست مارتا ہے تو شکایت بھی نہیں کرنے دیتا

جَبْر سِتانی

ظلم ، تعدی ، جفا کاری .

جَبْر اُٹھانا

ظلم برداشت کرنا، دکھ سہنا، سختی جھیلنا

جَبْری اِرْتِعاشات

(طبیعیات) جب کسی جسم کو باہر دھکے دے دے کر مرتعش رکھا جائے تو ایک ایسی منزل آجاتی ہے جب یہ جسم اسی پیریڈ کے ساتھ حرکت کرنے لگتا ہے جو بیرونی قوت کا ہے ایسے ارتعاشات جبری ارتعاشات کہلاتے ہیں.

جَبْر و اِخْتِیار

جبر و قدر، انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ جو علماً علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے

جَبْر و اِسْتِبْداد

ظلم و ستم، جور و جفا، زبردستی

جَبْری بیگار

ایسی بیگار جو زبردستی اور لازمی لی جائے.

جَبْری نِکاح

ایسا نکاح جس میں کسی فریق یا فریقین کی رضامندی شامل نہ ہو بلکہ کسی دباؤ کے تحت عمل میں آیا ہو Matrimony (Forced)

جَبْری بھَرْتی

جَبْری تَرْسِیل

جب کوئی گرم جسم ہوا میں پڑا ہو اور ہوا خود حرکت میں ہو جس کے باعث اس کے جھونکے گرم جسم کے ساتھ تیزی سے مسلسل لگتے ہوں تو ان حالات میں ہوا میں پیدا شدہ ترسیل جبری ترسیل ہوتی ہے

جَبْری اِنْطِباق

(معماری) مطابقت جو زبردستی پیدا کی جائے.

بَہ جَبْر

فَلْسَفَۂ جَبْر

انسان کو یکسر بے اختیار سمجھنے کا نظریہ ، انسان مجبور محض جاننے کا زاویۂ نظر (فلسفۂ اختیار کی ضد).

مُعاشَرَتی جَبْر

رک : معاشرتی دباؤ ۔

عَالَمِ جَبْر

زور زبردستی کی دنیا، ظلم کی دنیا

اِعلانِ جَبْر

طَبِیعَت پَرْ جَبْر کَرْنا

دل کو زبردستی کسی کام پر آما دہ کرنا ، مجبوراً کوئی کام کرنا .

عِلْمِ جَبْر و مُقابَلَہ

وہ علم جس میں عددوں اور مقداروں کی کمی اور زیادتی مجہول عدددوں یا مقداروں کو معلوم کریں اس علم میں اعداد کی بحث حروف اور چند معینہ علامتوں سے کی جاتی ہے .

دَمِ جَبْر

(فقہ) رک: دم تمتع.

ظُلْم و جَبْر

ظلم و ستم، جور و جفا، زیادتی، دباؤ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone