تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبْر و مُقابَلہ" کے متعقلہ نتائج

جَبْر و مُقابَلہ

جبر زیادہ کرنا، مقابلہ زیادہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبْر و مُقابَلہ کے معانیدیکھیے

جَبْر و مُقابَلہ

jabr-o-muqaabalaजब्र-ओ-मुक़ाबला

اصل: عربی

موضوعات: ریاضی

جَبْر و مُقابَلہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جبر زیادہ کرنا، مقابلہ زیادہ کرنا
  • (ریاضی) حساب کے ایک علم کا نام، ریاضی کی ایک شاخ جس میں علامات اور حروف کے ذریعہ عمل کیا جاتا ہے اور معلومہ مقداروں کے وسیلے سے مجہولہ مقداریں معلوم کی جاتی ہیں، الجبرا

English meaning of jabr-o-muqaabala

Noun, Masculine

  • (Mathematics) algebra

जब्र-ओ-मुक़ाबला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुक़ाबला ज़्यादा करना
  • (गणित) अलजब्रा’ बीजगणित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبْر و مُقابَلہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبْر و مُقابَلہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words