تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھان" کے متعقلہ نتائج

کھان

زمین کے نیچے کا وہ طبقہ، جہاں سے کوئی دھات وغیرہ نکلتی ہو، کان، (کنایۃً) معدن، مخزن، پوٹ

کھانے

کھانا (رک) کی جمع اور محرّف شکل ؛ تراکیب میں مستعمل .

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

کھانی

کھان٘بَہ

رک : کھمبا .

کھان ہارا

بہت کھانے والا ، کھاؤ .

کھانچُو

(جرائم پیشہ) گٹھ کترا ، جیب کترا .

کھانڈْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، کُچلنا، رون٘دنا، پائمال کرنا

کھاندْنا

ایک جگہ سے کھود کر دوسی جگہ درخت لگانا، درخت لگانے کے لئے زمین میں گڑھا کرنا

کھانسْنا

سان٘س کی رکاوٹ یا گھٹن دور کرنے کے لیے کُھر کُھر کی آواز نکالنا، کھانسی کی آواز نکالنا، گلے کی خراش دور کرنے کے لیے آواز نکالنا، کھنکارنا

کھانچْنا

(نجّاری) چول بِٹھانے کے لئے سِروں کی کور تراشنا، سطح میں چھوٹا سلامی دار کٹاؤ بنانا

کھان پان ہونا

کھان پان کرنا (رک) کا لازم ہے .

کھاندْکھو

گھوڑے کی گردن کی ایک بھون٘ری کا نام جو مبارک خیال کی جاتی ہے

کھانکَر

کھانکھر، غار، کھڈ

کھانگَڑا

(گھوڑ پانی) کھٹکے یا آواز کا ڈر نکالنے کو نئے گھوڑے کے سامنے بجانے کا ایک قسم کا جھان٘ج جو کھوکلے بان٘س وغیرہ کا بنا لیا جاتا ہے اور سدھاتے وقت گھوڑے کے پاس اچانک بجا دیا جاتا ہے

کھانڈا

۱. تلوار کی ایک قسم جو سیدھی اور دو رُخی ہوتی ہے ، اس کی نوک مثلث نما ہوتی ہے .

کھانڈی

چھوٹا ”کھان٘ڈا“ ، ایک وضع کی تلوار .

کھاندا

رک : کان٘دھا ، کن٘دھا .

کھانسی

سان٘س کی رکاوٹ اور تنگی کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماری، گلے کی کھاج یا خراش، سرفہ، کھرّا

کھانچے

کھانچا (رک) کی جمع اور مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل .

کھانکَھر

خشک درخت، سُوکھا ہوا درخت، مرجھایا ہوا، کھنکھڑ

کھانا دانَہ

شادی بیاہ کی دعوت جو برادری کے لوگوں کو دی جاتی ہے ، ولیمہ ، ضیافتِ شادی.

کھانچا

مرغ کے بند کرنے کا بان٘س وغیرہ کی تیلیوں کا بنا ہوا مخروطی شکل کا بڑا ٹوکرا ، ٹاپا ، جھابا .

کھانچی

چند کھپچیاں جوڑ کر بنائی ہوئی پھیلے منھ کی ٹوکری

کھانپ

فاش، ٹکڑا، پھانک

کھانب

رک : کھم ، کھمبا .

کھانڈ

گڑ کی شکر، بُورا، کچّی شکر نیز شکر، ایسی چینی جو کم صاف ہونے کی وجہ سے سرخ رنگ کی ہو

کھانس

ایک قسم کی گھاس، کان٘س

کھانکَڑ

سُوکھا ہوا ، مُرجھایا ہوا ؛ (مجازاً) کمزور ، ناتواں ، کھنکھڑ .

کھانچ

کھان٘چا

کھانڑا

(سیف بازی: کھانڈا، سیدھی اور چوڑی تلوار، کھڑگ نام کا اسلحہ

کھانکھ

خشک یا سُوکھی ہوئی چیز ، کمزور ، ناتواں .

کھانا پَہَنْنا

زندگی بسر کرنا ، زندگی گزارنا ، زندگی کے لوازم کے ساتھ زندگی گزارنا ، لوازماتِ حیات ، روزمرّہ کی استعمالی اشیاء .

کھانڑ

کھانڈ

کھانے کا کَمرَہ

کھانا حَرام ہونا

کھانے کی طرف سے طبیعت میں کراہت پیدا ہو جانا.

کھانا زَہر کَرْنا

کھانا بے لطف کر دینا ، کھانا حرام کر دینا.

کھانا پِینا ہونا

کھانا کھانے کا دور چلنا ، دعوت ہونا.

کھانا ہَضَم نَہ ہونا

چین نہ پڑنا، صبر نہ آنا، اطمینان نہ ہونا، جب تک کچھ پڑھ نہ لوں، کھانا ہضم نہیں ہوتا

کھانا ہونا

کھانا کرنا (رک) کا لازم ، کھانا کھلایا جانا ، ضیافت ہونا نیم تلے شادی کا کھانا ہوا تھا .

کھانا پِینا لَہُو کَرْنا

کھانے کا مزہ خاک میں مِلا دینا، کھانے کے بعد یا دوران میں ایسی بات پیش آجانا، جس سے رنج پہنچے یا غصّہ آ جائے، جس کے سبب کھانے کا سارا مزہ کِرکرا ہوجائے، ایسا رنج یا غصہ دلانا، جس سے سب کھایا پیا خاک میں مل جائے

کھانا حَرام ہو جانا

کھانے کی طرف سے طبیعت میں کراہت پیدا ہو جانا.

کھانے کو نَہ مِلے کَھلی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے، نام حالات کے برعکس

کھانا چھاتی پَر رَہْنا

کھانا ہضم نہ ہونا

کھانے کو پَہلے نَہانے کو پِیچھے

محنت سے پہلے مزدوری مان٘گنا

کھانا زَہر مارْ کَرْنا

جبراً کھانا کھانا، غصے میں کھانا، مجبوری سے کھانا

کھانا پِینا حَرام ہونا

کھانا پینا چُھوٹ جانا.

کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہیں

کھانا پیٹ سے زیادہ نہیں کھانا چاہئے گرچہ کتنا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہوتا ہے

کھانے کو نَہ مِلے، خَیر، پَر نَشے کو مِلے

نشے کے عادی شخص کو کھانے کی اتنی پرواہ نہیں ہوتی مگر نشے کے بغیر نہیں رہ سکتا

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

کھانے کے گال، نَہانے کے بال چُھپے نَہِیں رَہْتے

۔مقولہ دونوں باتیں چہرے سے معلوم ہوجاتی ہیں۔

کھانچا مارْنا

کھون٘چ لگانا ، چھوٹا سا شگاف ڈالنا ، کٹاؤ کا نشان ڈالنا ، گڑھا بنانا .

کھانچا لَگانا

کٹاؤ ڈالنا ، چھوٹا سا گڑھا بنانا ، شگاف ڈالنا ؛ لکڑی کی سطح ہر چھوٹا ترچھا کٹاؤ بنانا .

کھانا پِینا گانٹھ کا نِری سَلام عَلَیک

سب سے مِلنا مگر کسی قسم کی غرض نہ رکھنا

کھاناں

رک : کھانا .

کھانے کو جَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھانا نَہ کَپْڑا سینت کا بَھترا

بے دیے لیے کام لینا

کھانے فِرعَونی اَور طَرِیقَہ مَسْنُونی

ظاہر و باطن میں فرق ہے ، خلافِ معمول امور .

کھانڈ کے کِھلَونے

(دہلی) گاجروں کے بیچنے والے گاجروں کو کہتے ہیں .

کھانا شَراکَت، رَہنا فراغَت

مل جل کر رہو مگر حساب ٹھیک رکھو

اردو، انگلش اور ہندی میں کھان کے معانیدیکھیے

کھان

khaanखान

وزن : 21

دیکھیے: کھانا

موضوعات: کنایۃً

کھان کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • زمین کے نیچے کا وہ طبقہ، جہاں سے کوئی دھات وغیرہ نکلتی ہو، کان، (کنایۃً) معدن، مخزن، پوٹ
  • کھانا کا مخفف، ترا کیب میں مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خان

خوان (رک) کا مخفف .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khaan

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • heap, abundance
  • mine
  • mine, quarry

खान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़मीन के अंदर खोदा गया गहरा गड्ढ़ा जहाँ से धातु, कोयला आदि निकाले जाते हैं; खदान; (माइन)
  • ख़जाना; भंडार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone