تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خام" کے متعقلہ نتائج

ہَرزَہ

فضول، بیہودہ، لغو، لایعنی، نامعقول نیز آوارہ

ہَرزا

رک : ہرزہ جو درست املا ہے۔

ہَرزَہ پَن

رک : ہرزگی ۔

ہَرزَہ کُش

کیمیائی مرکب جسے فصلوں میں بے کار جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

ہَرزَہ گرد

بیہودہ، مارا مارا پھرنے والا، بے مقصد مارا مارا پھرنے والا، آوارہ گرد

ہَرزَہ کوش

فضول کام کرنے والا، وہ جو واہیات اور بیہودہ کاموں میں مبتلا ہو، معمولی باتوں پر زور صرف کرنے والا، فضول محنت کرنے والا، کارِ فضول کرنے والا

ہَرزات

ناکارہ چیزیں ، فضول چیزیں ۔

ہَرزَہ مَرَس

بیہودہ خصلت والا ، بیہودگی کا خوگر ؛ پٹے کے بغیر کتا جو جہاں چاہے چلا جائے ، جگہ جگہ گھومنے والا ، آوارہ ۔

ہرزہ دوئی

فضول دوڑ بھاگ

ہَرْزَہ لا

ہَرزَہ تاز

رک : ہرزہ کار ؛ ہرزہ خیال ۔

ہَرزَہ دَرا

بیہودہ گو، یاوہ گو، بکواس کرنے والا، بیہودہ باتیں کرنے والا، فضول باتیں کرنے والا، گپ اُڑانے والا نیز افواہ اُڑانے والا

ہَرزَہ دَوی

بلا مقصد بھاگنے کا عمل یا کیفیت، فضول دوڑ

ہَرزَہ گوئی

فضول یا بیہودہ باتیں، بکواس

ہَرزَہ تازی

ہرزہ تاز ہونے کی حالت یا کیفیت ، بے ہودہ باتیں یا کام کرنے کا عمل نیز آوارہ گردی ۔

ہَرزَہ گوشی

بیہودہ باتیں سننے کا عمل یا کیفیت

ہَرزَہَ گردی

آوارہ پھرنا، آوارہ گردی، بیہودگی کی عادت

ہَرزَہ سَنجی

بے ہودہ باتیں کرنے کا عمل ، فضول گوئی ، بے ہودہ گوئی ۔

ہَرزَہ خَیال

بیہودہ اور فضول باتیں کرنے والا ۔

ہَرزَہ پِھرنا

اِدھر اُدھر بیکار پھرنا ، فضول گھومنا ۔

ہَرزَہ گُفتار

رک : ہرزہ گو ۔

ہَرزَہ کَلامی

رک : ہرزہ سرائی ۔

ہَرزَہ خَیالی

ہرزہ خیال ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ پراگندہ خیالی ۔

ہَرزَہ پَسَندی

بے ہودہ اور بے کار چیزیں پسند کرنے کا عمل ، نامعقول چیزیں پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ۔

ہَرزَہ چانَگی

بیہودہ گوئی ۔

ہَرزَہ گُفتاری

رک : ہرزہ گوئی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خام کے معانیدیکھیے

خام

KHaamख़ाम

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: کھانا شکار طب کاشتکاری قانونی لسانیات

خام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پختہ کی ضد، کچّا
  • ادھ کچرا، آدھ پکّا اد کچا (کھانا)
  • (طب) جسم کا وہ مواد جو پکّا نہ ہو
  • زرعی یا معدنی پیداوار جو اپنی اصلی حالت میں ہو
  • خالص، کھرا (جیسے عنبر خام، سیم خام)
  • جس کی تولید کی صفت مکمل نہ ہوئی ہو (بیضہ وغیرہ کے لئے مستعمل)
  • پودا، کمزور
  • ناقص، غلط
  • ناتمام، ادھورا
  • (ادبیات و لسانیات) معتبر ومقبول ہونے میں کمی ہونا
  • ناتجربہ کار، اناڑی، ناواقف
  • مٹی گارے سے بنی ہوئی غیر پختہ (عمارت وغیرہ کے لئے مستعمل)
  • (کاشتکاری) وہ کھیت یا زرعی علاقہ جو مال گزاری بقایا رہنے سے سرکاری قبضے اور نگرانی میں آ جاتا ہے
  • (قانون) وہ بیان یا معاہدہ وغیرہ جو زبانی ہو یا رسوم کے مطابق مقررہ کاغذ یا دستاویز وغیرہ پر نہ ہو اور جس کی توثیق نہ ہوئی ہو
  • نادان، بے وقوف
  • نا کمایا ہوا (چمڑا)، ناپختہ
  • کچرا چمڑا
  • کم، چھوٹا (وزن-ماپ)
  • گھوٹے کا سربند
  • ایک چمڑے کا کپڑا
  • شراب نو
  • کسی ساز کی رشم کی رسی
  • لمبی رسی
  • گھوڑا جو مدت تک کھڑا رہے
  • خامہ کا مخفف
  • قلم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھام

کھمبا، ستون، تھم، رکن

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHaam

Noun, Masculine

  • raw, unripe, green, crude
  • absurd, vain
  • inexpert, inexperienced, immature, puerile
  • not solid or substantial, not made of masonry
  • raw, unripe, crude, green
  • rough, unsound, imperfect

ख़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्का का विलोम, कच्चा
  • अधकचरा, आधा कच्चा और आधा पक्का (खाना)
  • (चिकित्सा) शरीर का वह मवाद जो पका न हो

    विशेष - मवाद= पीप और खून जो घाव या फोड़े से निकले

  • कृषि या खनिज पैदावार जो अपने वास्तविक रूप में हो
  • शुद्ध, खरा (जैसे शुद्ध चाँदी)
  • जिसकी उत्पत्ति की विशिष्टता पूर्ण न हुई हो (अंडा इत्यादि के लिए प्रयुक्त)
  • पौधा, कमज़ोर
  • त्रुटिपूर्ण, ग़लत
  • जो पूर्ण न हो, अधूरा
  • (साहित्य एवं भाषा विज्ञान) विश्वसनीय एवं स्वीकार्य होने में कमी होना
  • अनुभवहीन, अनाड़ी, अपरिचित
  • मिट्टी गारे से बनी हुई कच्ची (इमारत इत्यादि के लिए प्रयुक्त)
  • (कृषिकार्य) वह खेत या कृषि-क्षेत्र जो मालगुज़ारी शेष रहने से सरकारी क़ब्ज़े और निगरानी में आ जाता है
  • (विधिक) वह बयान या अनुबंध इत्यादि जो ज़बानी हो या नियमों के अनुसार निश्चित काग़ज़ या दस्तावेज़ इत्यादि पर न हो और जिसका सत्यापन न हुआ हो
  • नादान, बेवक़ूफ़
  • न कमाया हुआ (चमड़ा), कच्चा
  • कच्चा चमड़ा
  • कम, छोटा (वज़्न-माप)
  • घोड़े का सर-बंद अर्थात मुँह बंद किया हुआ
  • एक चमड़े का कपड़ा
  • नई शराब
  • किसी वाद्ययंत्र की रेशम की रस्सी
  • लंबी रस्सी
  • घोड़ा जो बहुत समय तक खड़ा रहे
  • ख़ामा का संक्षिप्त
  • क़लम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خام)

نام

ای-میل

تبصرہ

خام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone