تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَسا جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَسا جانا کے معانیدیکھیے
کَسا جانا کے اردو معانی
فعل متعلق
- تنا ہوا ہونا، کسی چیز کا چست باندھا جانا، دبا ہوا ہونا
- بغیرقلعی کے تانبے یا کانسی کے برتن رکھنے کی وجہ سے کھانے کا بدمزہ ہوجانا، کسیا جانا
- آزمایا جانا (سونے چان٘دی کا) کسوٹی پر چڑھنا، پرکھا جانا
कसा जाना के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- तना हुआ होना, किसी चीज़ का चुस्त बाँधा जाना, दबा हुआ होना
- बिना क़लई (राँगा) के ताँबे या काँसी के बर्तन रखने के कारण से खाने का बे-स्वाद हो जाना, कसिया जाना
- परखा जाना (सोने चाँदी का) कसौटी पर चढ़ना, परखा जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَسا جانا)
کَسا جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔