تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمْبَخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْبَخْت کے معانیدیکھیے
کَمْبَخْت کے اردو معانی
صفت
- بدقسمت، بدنصیب، تقدیر کا پیٹا
- شامت کا مارا، خانہ خراب، شامت زدہ
- بطور کلمۂ دشنام
- ہمدردی یا بے تکلفی کے موقع پر، نادان، ظالم وغیرہ کے معنوں میں مستعمل، بطور تکیہ کلام بھی عروج
- بطور تکیۂ کلام، حسن کلام
- رشک، ہمدردی یا بے تکلّفی کے موقع پر، ظالم کے معنوں میں مستعمل
شعر
حسن بھی کمبخت کب خالی ہے سوز عشق سے
شمع بھی تو رات بھر جلتی ہے پروانے کے ساتھ
دی مؤذن نے شب وصل اذاں پچھلے پہر
ہائے کمبخت کو کس وقت خدا یاد آیا
کمبخت کبھی جی سے گزرنے نہیں دیتی
جینے کی تمنا مجھے مرنے نہیں دیتی
English meaning of kambaKHt
Adjective
- unfortunate, unlucky, cursed
- abusive words
- used as catch words words
कमबख़्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भाग्यहीन, अभागा, हतभाग्य, बदक़िस्मत
- बुरे भाग्यवाला। (अभिशाप या गाली के रूप में प्रयुक्त)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمْبَخْت)
کَمْبَخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔