تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھیا کو کہوں، بہریا تو کان دھر" کے متعقلہ نتائج

دھیا کو کہوں، بہریا تو کان دھر

جب نصیحت کسی کو کی جاتی ہے اور رخ کسی اور طرف ہو، کسی کو کہہ کر دوسرے کو نصیحت کرنا

دِھی رِی مَیں تُجھ کو کَہُوں بَہُوری تُو کان دَھر

بیٹی کو نصیحت کی جاتی ہے براہ راست بہو سے نہیں کہا جاتا ، کسی کو سُنانے کے لئے دوسروں کو نصیحت کرنے کے موقع پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھیا کو کہوں، بہریا تو کان دھر کے معانیدیکھیے

دھیا کو کہوں، بہریا تو کان دھر

dhiyaa ko kahuu.n, bahuriyaa tuu kaan dharधिया को कहूँ, बहुरिया तू कान धर

نیز : دھیا تاکو کہوں، بہریا تو کان دھر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دھیا کو کہوں، بہریا تو کان دھر کے اردو معانی

  • جب نصیحت کسی کو کی جاتی ہے اور رخ کسی اور طرف ہو، کسی کو کہہ کر دوسرے کو نصیحت کرنا
  • کوئی ساس اپنی بہو پر رعب جمانے کے لئے لڑکی اور بہو دونوں کو ڈانٹ رہی ہے کہ دھی تجھ سے بھی کہتی ہوں اور بہو تو بھی دھیان سے سن۔۔۔آگے کے لئے ہوشیار رہنا

Urdu meaning of dhiyaa ko kahuu.n, bahuriyaa tuu kaan dhar

  • Roman
  • Urdu

  • jab nasiihat kisii ko kii jaatii hai aur ruKh kisii aur taraf ho, kisii ko kah kar duusre ko nasiihat karnaa
  • ko.ii saas apnii bahuu par rob jamaane ke li.e la.Dkii aur bahuu dono.n ko DaanT rahii hai ki dhii tujh se bhii kahtii huu.n aur bahuu to bhii dhyaan se san।।।aage ke li.e hoshyaar rahnaa

धिया को कहूँ, बहुरिया तू कान धर के हिंदी अर्थ

  • जब सदुपदेश किसी को की जाती है एवं मुख किसी और तरफ़ हो, किसी को कह कर दूसरे को सदुपदेश देना
  • कोई सास अपनी बहू पर रो'ब जमाने के लिए लड़की और बहू दोनों को डाँट रही है कि ‘धी' तुझ से भी कहती हूँ और बहू तू भी ध्यान से सुन...आगे के लिए सावधान रह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھیا کو کہوں، بہریا تو کان دھر

جب نصیحت کسی کو کی جاتی ہے اور رخ کسی اور طرف ہو، کسی کو کہہ کر دوسرے کو نصیحت کرنا

دِھی رِی مَیں تُجھ کو کَہُوں بَہُوری تُو کان دَھر

بیٹی کو نصیحت کی جاتی ہے براہ راست بہو سے نہیں کہا جاتا ، کسی کو سُنانے کے لئے دوسروں کو نصیحت کرنے کے موقع پر مستعمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھیا کو کہوں، بہریا تو کان دھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھیا کو کہوں، بہریا تو کان دھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone