تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نہ میں کہوں تیری، نہ تو کہہ میری" کے متعقلہ نتائج

نہ میں کہوں تیری، نہ تو کہہ میری

جو شخص دوسرے پر عیب نہ لگائے گا تو دوسرا بھی اس پر عیب نہیں لگائے گا، آپس کی رازداری کی نسبت بولتے ہیں

نَہ تُو کَہہ میری نَہ میں کَہُوں تیری

تم میرا عیب چھپاؤ ، میں تمہارا عیب چھپاؤں گا ۔

نَہ میں جَلاؤں تیری، نَہ تُو جَلا میری

نہ میں تیرا نقصان کروں نہ تو میرا کر

اردو، انگلش اور ہندی میں نہ میں کہوں تیری، نہ تو کہہ میری کے معانیدیکھیے

نہ میں کہوں تیری، نہ تو کہہ میری

na mai.n kahuu.n terii, na tuu kah meriiन मैं कहूँ तेरी, न तू कह मेरी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نہ میں کہوں تیری، نہ تو کہہ میری کے اردو معانی

  • جو شخص دوسرے پر عیب نہ لگائے گا تو دوسرا بھی اس پر عیب نہیں لگائے گا، آپس کی رازداری کی نسبت بولتے ہیں
  • نہ میں تجھے برا کہوں نہ تو میرے متعلق کوئی بری بات کہہ
  • جھگڑا نپٹانے کے لئے بھی ایسا کہتے ہیں

Urdu meaning of na mai.n kahuu.n terii, na tuu kah merii

  • Roman
  • Urdu

  • jo shaKhs duusre par a.ib na lagaa.egaa to duusraa bhii is par a.ib nahii.n lagaa.egaa, aapas kii raazdaarii kii nisbat bolte hai.n
  • na me.n tujhe buraa kahuu.n na to mere mutaalliq ko.ii barii baat kah
  • jhag.Daa nipTaane ke li.e bhii a.isaa kahte hai.n

न मैं कहूँ तेरी, न तू कह मेरी के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति दूसरे को दोष नहीं देता तो दूसरा भी उसे दोष नहीं देता, आपस की गोपनीयता के संबंध में बोलते हैं
  • न मैं तुझे बुरा कहूँ न तू मेरे संबंध में कोई बुरी बात कह
  • झगड़ा निपटाने के लिए भी ऐसा कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نہ میں کہوں تیری، نہ تو کہہ میری

جو شخص دوسرے پر عیب نہ لگائے گا تو دوسرا بھی اس پر عیب نہیں لگائے گا، آپس کی رازداری کی نسبت بولتے ہیں

نَہ تُو کَہہ میری نَہ میں کَہُوں تیری

تم میرا عیب چھپاؤ ، میں تمہارا عیب چھپاؤں گا ۔

نَہ میں جَلاؤں تیری، نَہ تُو جَلا میری

نہ میں تیرا نقصان کروں نہ تو میرا کر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نہ میں کہوں تیری، نہ تو کہہ میری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نہ میں کہوں تیری، نہ تو کہہ میری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone