تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْنا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَہْنا کَرْنا

حُکم بجا لانا، بات پوری کرنا، کہنے کے مطابق عمل کرنا، کہنا ماننا، کہا ماننا

کَہْنا آسان ہے، کَرْنا مُشْکِل

کوئی وعدہ کر کے یا بات کہہ کر نبھانے میں دِقَت پیش آتی ہے، وعدہ کرنا آسان ہے پورا کرنا مشکل

کَہْنا اَور شَے ہے، کَرْنا اَور شَے ہے

من٘ھ سے کہنے اور عمل کرنے میں بڑا فرق ہے، زبانی باتیں کرنا آسان ہے مگر کر کے دِکھانا مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْنا کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَہْنا کَرْنا

kahnaa karnaaकहना करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَہْنا کَرْنا کے اردو معانی

  • حُکم بجا لانا، بات پوری کرنا، کہنے کے مطابق عمل کرنا، کہنا ماننا، کہا ماننا

Urdu meaning of kahnaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hukam bajaa laanaa, baat puurii karnaa, kahne ke mutaabiq amal karnaa, kahnaa maannaa, kahaa maannaa

English meaning of kahnaa karnaa

  • carry out the instructions (of), act upon the advice (of), obey the orders, to do the bidding (of)

कहना करना के हिंदी अर्थ

  • आदेश मानना, बात पूरी करना, कहने के अनुसार काम करना, कहना मानना, कहा मानना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَہْنا کَرْنا

حُکم بجا لانا، بات پوری کرنا، کہنے کے مطابق عمل کرنا، کہنا ماننا، کہا ماننا

کَہْنا آسان ہے، کَرْنا مُشْکِل

کوئی وعدہ کر کے یا بات کہہ کر نبھانے میں دِقَت پیش آتی ہے، وعدہ کرنا آسان ہے پورا کرنا مشکل

کَہْنا اَور شَے ہے، کَرْنا اَور شَے ہے

من٘ھ سے کہنے اور عمل کرنے میں بڑا فرق ہے، زبانی باتیں کرنا آسان ہے مگر کر کے دِکھانا مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْنا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْنا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone