تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَدَم کے معانیدیکھیے
وزن : 12
موضوعات: قدیم
کَدَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا درخت، اس کا پھول خوش رنگ اور خوشبودار ہوتا ہے
- ایک قسم کی خوشبو دار گھاس
- سرسوں کا پودا
- ایک خوش رنگ پھول
- مجلس، محفل (قدیم)
- گروہ، ہجوم
شعر
تصویر میں جھکا ہے ندی پر کدم کا پیڑ
پانی میں پیرتا ہوا بت بے لباس ہے
کدم کی چھانو میں بنسی بجا رہا ہے کوئی
فضائے برج کو بے خود بنا رہا ہے کوئی
English meaning of kadam
Noun, Masculine
- the tree Nauclea cadamba, a plant (commonly called Mandīri) the flowers of which resemble those of the Kadamb.
- a kind of fragrant grass
- mustard plant
- a kind of flower
- an assemblage or collection, a multitude (old)
- crowd
कदम के हिंदी अर्थ
کَدَم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَدَم)
کَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔