تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوں پَر ہاتھ دَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

کانوں پَر ہاتھ دَھرْنا

انجان بننا ، نا واقفیت کا اظہار کرنا (خاندان مغلیہ کے شاہی دربار کا سلام جو کانوں پر ہاتھ رکھ کے کیا جاتا تھا).

کانوں پَہ ہاتھ دَھرْنا

نماز کی تکبیر کے ساتھ کانوں پر ہاتھ رکھنا یا اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں دینا.

کانوں پَر ہاتھ رَکْھنا

توبہ کرنا ، کسی کے شر سے پناہ مانگنا ، بیزاری کا اظہار کرنا.

ہاتھ کانوں پَر رَکھنا

پناہ مانگنا ، توبہ کرنا ۔

ہاتھ پَر دَھرْنا

(رک : ہاتھ پر رکھنا) ہتھیلی پر رکھنا ؛ دینا ۔

کان پَر ہاتھ دَھرْنا

مطلق انکار کرنا، صاف انکار کرنا، لاعلمی ظاہر کرنا، عذر کرنا، کسی بات یا کام سے معذوری ظاہر کرنا

دِل پَر ہاتھ دَھرْنا

رک : دل پر ہاتھ رکھنا ، حوصلہ دلانا ، ڈھارس دِلانا.

تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا

۔۱۔لتوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا۔ ۲۔تلوار کی قسم کھانا۔ ؎

قُرْآن پَر ہاتھ دَھرْنا

رک : قرآن پر ہاتھ رکھنا .

ہاتھ پَر قُرآن دَھرْنا

رک : ہاتھ پر قرآن رکھنا

دونوں کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کام سے بچنے کا اشارہ کرنا ، توبہ کرنا

نام سے کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

۔ کمال نفرت و بیزاری کا کنایہ۔ ؎

قَدَم پَر ہاتھ دَھرْنا

پان٘و کو ہاتھ لگانا ، کسی کے پاؤں کی قسم کھانا ، پاؤں چھونا ، خوشامد کرنا .

قَبْضے پَر ہاتھ دَھرْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑنا ، لڑائی کے لیے تیار ہونا ، بہادری کے جوہر دکھانا.

قَدْموں پَر ہاتھ دَھرْنا

قدم کو ہاتھ لگانا بطور قسم کے

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوں پَر ہاتھ دَھرْنا کے معانیدیکھیے

کانوں پَر ہاتھ دَھرْنا

kaano.n par haath dharnaaकानों पर हाथ धरना

محاورہ

کانوں پَر ہاتھ دَھرْنا کے اردو معانی

  • انجان بننا ، نا واقفیت کا اظہار کرنا (خاندان مغلیہ کے شاہی دربار کا سلام جو کانوں پر ہاتھ رکھ کے کیا جاتا تھا).
  • انکار کرنا ، حکم ماننے سے دور بھاگنا ، گریز کرنا.
  • بیزاری کا اظہار کرنا ؛ کسی کے شر سے پنا مانگنا ؛ توبہ کرنا
  • نماز کی تکبیر کے ساتھ کانوں پر ہاتھ رکھنا یا اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں دینا.

English meaning of kaano.n par haath dharnaa

  • deny, refuse

कानों पर हाथ धरना के हिंदी अर्थ

  • ۱. इनकार करना, हुक्म मानने से दूर भागना, गुरेज़ करना
  • ۲. बेज़ारी का इज़हार करना , किसी के शर से पन्ना माँगना , तौबा करना
  • ۳. अंजान बनना, ना वाक़फ़ीयत का इज़हार करना (ख़ानदान मुग़्लिया के शाही दरबार का सलाम जो कानों पर हाथ रख के किया जाता था)
  • नमाज़ की तकबीर के साथ कानों पर हाथ रखना या अज़ान देते वक़्त कानों में उंगलियां देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوں پَر ہاتھ دَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوں پَر ہاتھ دَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words