تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ کانوں پَہ دَھرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کانوں پَہ دَھرنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ کانوں پَہ دَھرنا کے اردو معانی
- بادشاہِ دہلی کے دربار کا سلام جس میں ماتھے یا سینے کے بجائے کانوں پر ہاتھ رکھا کرتے تھے
- بے خبری ظاہر کرنا ؛ ناواقفیت اور ناآشنائی کا اظہار کرنا ؛ انجان بننا (نیز رک : ہاتھ کانوں پر رکھنا)
हाथ कानों पे धरना के हिंदी अर्थ
- ۲۔ बादशाह-ए-दिल्ली के दरबार का सलाम जिसमें माथे या सीने के बजाय कानों पर हाथ रखा करते थे
- ۱۔ बे-ख़बरी ज़ाहिर करना , ना वाक़फ़ीयत और नाआशनाई का इज़हार करना , अंजान बनना (नीज़ रुक : हाथ कानों पर रखना)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ کانوں پَہ دَھرنا)
ہاتھ کانوں پَہ دَھرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔