تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوں میں رُوئی ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

کانوں میں رُوئی ڈالْنا

کانوں میں روئی ٹھون٘سْنا.

رُوئی کانوں میں دے رَکھی ہے

کُچھ سماعت ہی نہیں کرتا ، جب کوئی شخص سنی ان سنی کرے تو کہتے ہیں

رُوئی کانوں میں ٹُھونْسْنا

کانوں میں رُوئی دینا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

کانوں میں رُوئی ٹُھونسْنا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

کانوں میں بات ڈالْنا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا

۔قصداً کسی بات کا نہ سننا۔ (ابن الوقت) اگر انسان کانوں میں روئی نہ ٹھونس لے جان بوٗجھ کر مگر ا نہ بنے تو اس کو دیندار کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوں میں رُوئی ڈالْنا کے معانیدیکھیے

کانوں میں رُوئی ڈالْنا

kaano.n me.n ruu.ii Daalnaaकानों में रूई डालना

محاورہ

کانوں میں رُوئی ڈالْنا کے اردو معانی

  • کانوں میں روئی ٹھون٘سْنا.

कानों में रूई डालना के हिंदी अर्थ

  • कानों में रोई ठोंस॒ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوں میں رُوئی ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوں میں رُوئی ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words