تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُفتہ" کے متعقلہ نتائج

جُفتہ

۱۔ شکن، سلوٹ، رک : جَفْت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُفتہ کے معانیدیکھیے

جُفتہ

juftaजुफ़ता

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: پودا حیوانیات جانور نباتیات

جُفتہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ شکن، سلوٹ، رک : جَفْت ۔
  • ۲۔ دڑاڑ، درز، شگاف؛ بال جو اکثر جواہرات میں ہوتا ہے .
  • ۳۔ داغ ، دھبا، کلنک (زیادہ تر جمع کی شکل میں مستعمل).
  • ۴۔ (حیوانات و نباتیات) نیا فرد (خواہ وہ جانور ہو یا پودا)، مشترکہ پیداوار ؛ دو زواجوں کے انضمام یا آپس میں جفت سے حاصل ہونے والا۔
  • ۵۔ دوہتڑ؛ گھوڑے وغیرہ کی لات۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jufta

Noun, Masculine

  • crack, fissure
  • fold, crease, wrinkle
  • running together (of the threads in a cloth)

Adjective

  • bent, wrinkled

जुफ़ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े की बुनावट में रह जाने वाली दरार, दर्ज़, शिगाफ़
  • दाग़, धब्बा, कलंक
  • शिकन, सिलवट, बल
  • दोहतड़, घोड़े वग़ैरा की लात
  • बाल जो अक्सर जवाहरात में होता है

विशेषण

  • सिलवटों से भरा, झुर्रियों से भरा, मुड़ा-तुड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُفتہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُفتہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone