تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

خُفْتَہ

سویا ہوا، خوابیدہ

خُفْتَہ بَخْت

جس کی قسمت اچھی نہ ہو، بدنصیب، بدقسمت، خفتہ نصیب

خُفْتَہ سِپور

(نباتات) بعض اوقات خلیے کا تمام پروٹو پلازم خلیاتی دیواروں سے قدرے ہٹ کر گول شکل اختیار کر لیتا ہے اس کے گرد اپنی ایک علیحدہ موٹی دیوار بن جاتی ہے ان کو پنو سپور یا خفتہ سپور کہتے ہیں ۔

خُفْتَہ پا

سُست قدم .

خُفْتَہ جَنِین

(نباتات) پورے کی ابتدائی حالت جس میں بالیدگی کی قوت پوشیدہ ہو .

خُفْتَہ نَصِیب

جس کی قسمت اچھی نہ ہو، بدنصیب، بدقسمت، خفتہ بخت

خُفْتَہ بَخْتی

بد نصیبی، بد قسمتی

خُفْتَہ نَصِیبی

خُفْتَہ را خُفْتَہ کے کُنَد بیدار

غافل ، غافل اور مجہول کی اصلاح نہیں کرسکا .

فِتْنَۂ خُفْتَہ

مخفی سازش، چھپی ہوئی پریشانی، مخفی مصیبت

خُونِ خُفْتَہ

وہ قتل جس کا ابھی قصاص نہ لیا گیا ہو

آبِ خُفْتَہ

بلور، شیشہ

طالِعِ خُفْتَہ

سویا ہوا نصیبہ، ناموافق قسمت، بدقسمتی

فِتْنَۂ خُفْتَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

فِتْنَۂ خُفْتَہ جَگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خُفْتَہ رَا مَکُن بیدار

سوئے ہوئے فتنہ کو جگانا نہیں چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُفْتَہ کے معانیدیکھیے

خُفْتَہ

KHuftaख़ुफ़्ता

وزن : 22

خُفْتَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • سویا ہوا، خوابیدہ
  • بے حس
  • پوشیدہ، چھپا ہوا

شعر

English meaning of KHufta

Persian, Arabic - Adjective

ख़ुफ़्ता के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • सोया हुआ, सुप्त
  • चेतनाशून्य, सुन
  • छिपा हुआ, गुप्त, अदृश्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone