تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوڑا بَنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑا بَنانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: جوڑا
جوڑا بَنانا کے اردو معانی
- ۱. نر و مادہ کی تخلیق کرنا ، نر کے لیے مادہ یا مادہ کے لیے نر دینا ؛ جوڑا لگانا ، زوج پیدا کرنا
- ۲. کھوٹ ملا کر سونا یا چان٘دی بنانا ؛ جوتے تیار کرنا ؛ چوڑیاں بنانا
English meaning of jo.Daa banaanaa
- make a pair, form an alloy
जोड़ा बनाना के हिंदी अर्थ
- जोड़ी बनाना, नर और मादा का निर्माण करना, नर के लिए मादा या मादा के लिए नर देना, मिश्र धातुओं को मिलाकर सोना या चाँदी बनाना, जूता बनाना चूड़ियाँ बनाना
جوڑا بَنانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوڑا بَنانا)
جوڑا بَنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔