تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جی جَلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جی جَلانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: جی
جی جَلانا کے اردو معانی
- دل کو آزار یا رنج پہنچانا، ستانا
- غصہ حسد یا رشک دلانا، بر افروختہ کرنا، دل میں آگ لگانا
- خود کو تکیف یا آزار میں مبتلا کرنا یا رکھنا
- رنج پانا ،تکلیف اٹھانا
- رنج یا تکلیف پہنچانا، دکھ پہنچانا
- سخت پریشان کرنا، ستانا
English meaning of jii jalaanaa
- cause grief, hurt
जी जलाना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جی جَلانا)
جی جَلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔