تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں تَلے کی مِٹّی جَلانا" کے متعقلہ نتائج

پاوں تَلے کی مِٹّی جَلانا

نظر لگانے یا کوسنے والی عورت کے پان٘و کے نیچے کی خاک چولھے میں ڈال کر چشم زخم یا کوسنے کے اثر کا دفعیہ کرنا.

پاؤں تَلے کی مِٹّی چُولھے میں جَلانا

۔ (عو) جب کسی کا کوسنا اثر کرجاتا ہے۔ جاہل عورتیں اس کی پاؤں تلے کی مٹی چولھے میں جلاتی ہیں تاکہ اس کا دفعیہ ہوجائے۔

پاوں تَلے کی چِیونٹی بھی دشْمن ہونا

حالات بگڑنے کی صورت میں معمولی یا کمزور آدمی تک کا مخالف بن جانا.

پاؤں تَلے کی مِٹّی نِکَل جانا

۔ ہوش اُڑ جانا۔ گھبراجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں تَلے کی مِٹّی جَلانا کے معانیدیکھیے

پاوں تَلے کی مِٹّی جَلانا

paa.nv tale kii miTTii jalaanaaपाँव तले की मिट्टी जलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاوں تَلے کی مِٹّی جَلانا کے اردو معانی

  • نظر لگانے یا کوسنے والی عورت کے پان٘و کے نیچے کی خاک چولھے میں ڈال کر چشم زخم یا کوسنے کے اثر کا دفعیہ کرنا.

Urdu meaning of paa.nv tale kii miTTii jalaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazar lagaane ya kosne vaalii aurat ke paanv ke niiche kii Khaak chuulhe me.n Daal kar chashamazKham ya kosne ke asar ka dafi.iyaa karnaa

पाँव तले की मिट्टी जलाना के हिंदी अर्थ

  • नज़र लगाने या कोसने वाली स्त्री के पाँव के नीचे की धूल चूल्हे में डाल कर आँख की चोट या कोसने के प्रभाव को दूर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاوں تَلے کی مِٹّی جَلانا

نظر لگانے یا کوسنے والی عورت کے پان٘و کے نیچے کی خاک چولھے میں ڈال کر چشم زخم یا کوسنے کے اثر کا دفعیہ کرنا.

پاؤں تَلے کی مِٹّی چُولھے میں جَلانا

۔ (عو) جب کسی کا کوسنا اثر کرجاتا ہے۔ جاہل عورتیں اس کی پاؤں تلے کی مٹی چولھے میں جلاتی ہیں تاکہ اس کا دفعیہ ہوجائے۔

پاوں تَلے کی چِیونٹی بھی دشْمن ہونا

حالات بگڑنے کی صورت میں معمولی یا کمزور آدمی تک کا مخالف بن جانا.

پاؤں تَلے کی مِٹّی نِکَل جانا

۔ ہوش اُڑ جانا۔ گھبراجانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں تَلے کی مِٹّی جَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں تَلے کی مِٹّی جَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone