تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ جَلانا" کے متعقلہ نتائج

چَراغ جَلانا

چراغ کو روشن کرنا

لَہُو کے چَراغ جَلانا

بہت محنت و مشقت کرنا، بہت تکلیف اُٹھانا .

چَراغ سے چَراغ جَلانا

کسی اچھے کام کی تقلید کرنا، پیشروؤں کے کرناموں کو بڑھانا یا جاری رکھنا ، استفادہ کرنا.

مَسْجِد میں چَراغ جَلانا

منت پوری ہونے پر مسجد میں چراغ روشن کرنا، محض روشنی کے واسطے یا منّت پوری کرنے کی غرض سے مسجد کے طاق میں چراغ روشن کرنا

گھی کے چَراغ جَلانا

۔(عو) کسی کی جب کوئی مراد حاصل ہوتیہے تو چراغوں میں تیل کی جگہ گھی ڈال کر بزرگان دین کی درگاہوں اور مزاروں پر روشن کرتیہیں۔ کسی آرزو یا مراد پوری ہونے پر کمال خوشی منانا۔ ؎

پیشاب کا چَراغ جَلانا

حقیر و ذلیل طریقے یا ذریعے سے بڑا یا اہم کام کرنا ؛ پیشاب کا معائنہ کرنے کے لیے اس کو دوا ڈال کر جلا کر دیکھنا .

سَر پَر چَراغ جَلانا

(کسی کام میں) بہت آگے بڑھ جانا، بے خوف و خطر جو چاہنا کر گزرنا، حد سے بڑھنا.

نام کا چَراغ جَلانا

کسی کے نام سے قبر پر چراغ جلانا (منّت یا کسی بزرگ کی عزت کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں) ۔

مَسْجِد میں گھی کے چَراغ جَلانا

مراد پوری ہونے پر مسجد میں روشنی کرنا ، چراغاں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ جَلانا کے معانیدیکھیے

چَراغ جَلانا

charaaG jalaanaaचराग़ जलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَراغ جَلانا کے اردو معانی

  • چراغ کو روشن کرنا
  • نام روشن کرنا، شہرت یا ترقی دینا، فروغ دینا، (اچھے کام وغیرہ کی بدولت)
  • دیوالا نکالنا، بنیوں کی رسم ہے کہ جب وہ دیوالیہ ہو جاتے ہیں تو اپنی دکان یا کوٹھی میں دن کو بھی چراغ جلا کر رکھتے ہیں، جو اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ یہ ساہوکار دیوالیہ ہوگیا ہے

Urdu meaning of charaaG jalaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiraaG ko roshan karnaa
  • naam roshan karnaa, shauhrat ya taraqqii denaa, faroG denaa, (achchhe kaam vaGaira kii badaulat
  • diivaala nikaalnaa, baniyo.n kii rasm hai ki jab vo diivaaliiyaa ho jaate hai.n to apnii dukaan ya koThii me.n din ko bhii chiraaG jala kar rakhte hain, jo is baat kii alaamat hotii hai ki ye saahuukaar diivaaliiyaa hogyaa hai

English meaning of charaaG jalaanaa

  • light a lamp, dispel darkness

चराग़ जलाना के हिंदी अर्थ

  • चिराग़ को रौशन करना
  • नाम रौशन करना, शौहरत या विकास करना, बढ़ावा देना, (अच्छे काम आदि के साथ)
  • दीवाला निकालना, बनियों की रस्म है कि जब वह दिवालिया हो जाते हैं तो अपनी दुकान या कोठी में दिन को भी चिराग़ जला कर रखते हैं जो इस बात का संकेत होता है कि ये साहूकार दिवालिया हो गया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَراغ جَلانا

چراغ کو روشن کرنا

لَہُو کے چَراغ جَلانا

بہت محنت و مشقت کرنا، بہت تکلیف اُٹھانا .

چَراغ سے چَراغ جَلانا

کسی اچھے کام کی تقلید کرنا، پیشروؤں کے کرناموں کو بڑھانا یا جاری رکھنا ، استفادہ کرنا.

مَسْجِد میں چَراغ جَلانا

منت پوری ہونے پر مسجد میں چراغ روشن کرنا، محض روشنی کے واسطے یا منّت پوری کرنے کی غرض سے مسجد کے طاق میں چراغ روشن کرنا

گھی کے چَراغ جَلانا

۔(عو) کسی کی جب کوئی مراد حاصل ہوتیہے تو چراغوں میں تیل کی جگہ گھی ڈال کر بزرگان دین کی درگاہوں اور مزاروں پر روشن کرتیہیں۔ کسی آرزو یا مراد پوری ہونے پر کمال خوشی منانا۔ ؎

پیشاب کا چَراغ جَلانا

حقیر و ذلیل طریقے یا ذریعے سے بڑا یا اہم کام کرنا ؛ پیشاب کا معائنہ کرنے کے لیے اس کو دوا ڈال کر جلا کر دیکھنا .

سَر پَر چَراغ جَلانا

(کسی کام میں) بہت آگے بڑھ جانا، بے خوف و خطر جو چاہنا کر گزرنا، حد سے بڑھنا.

نام کا چَراغ جَلانا

کسی کے نام سے قبر پر چراغ جلانا (منّت یا کسی بزرگ کی عزت کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں) ۔

مَسْجِد میں گھی کے چَراغ جَلانا

مراد پوری ہونے پر مسجد میں روشنی کرنا ، چراغاں کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ جَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ جَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone