تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھول" کے متعقلہ نتائج

گِلَٹ

ایک سفید نیلگوں مرکب دھات جو قلعی اور تانبے کو ملا کر تیار کی جاتی ہے، سونے چاندی کا پانی چڑھانا، ملمّع کاری، ملمّع

غَلَط

نادرست، غیر صحیح، جو صحیح نہ ہو

گِلَٹ ساز

گلٹ (دھات) کی چیزیں بنانے والا کاری گر ، ڈھلیّا ، ملمّع کار.

گِلَٹ سازی

گلٹ ساز (رک) کا کام یا پیشہ.

gilet

نگندے دار صدری، عموماً زنانہ۔.

گَلِّت

نرمی ، ملائمت ، گلائی ، گلاوٹ.

غَلّات

غلّے ، اناج .

غَلَطُ الْعام فَحِیح

زبان کی جوغلطی اہل زبان کے یہاں عام طور پررائج ہو وہ صحیح ہے درست ہے ، فصیح ہے .

غَلَطُ الْعام فَصِیح

رک : غلط العام صحیح .

غَلَط اَنْداز

اچٹتا ہوا، جو نشانے پر ٹھیک نہ بیٹھے (تیر یا نگاہ)

غَلَط اَنْدازی

مغالطہ پیدا کرنا ، فریب دینا ، عیاری .

غَلَط اَنْدیشی

سوچ کی غلطی ، غوروفکرکی غلطی .

غَلَطُ العَوام

(ادب) وہ تراکیب یا الفاظ جوعوام الناس کی زبان پر غلط جاری ہوگئے ہوں‏، لیکن اہل علم و ذوق ان کے استعمال سے احتراز کرتے ہوں

غَلَط گوئی

غلط بیانی

غَلَط کام میں مُعاوَنَت کرنا

Abet somebody in something

غَلَط رَوی

بے راہ روی، غلط کاری

غلط بیاں

غلط بیانی کرنے والا، حقیقت کو چھپانے والا

غَلَط نَوِیس

غلط لکھنے والا، غلط نگار

غَلَط بَرْدار

وہ کاغذ جس پر سے غلط لفظ بآسانی اڑایا جاسکے اور اس کا نشان باقی نہ رہے یا وہ کا غذ جس پر سے حرف خود بخود مٹ جائے

غَلَط بِیں

غلط دیکھنے والا، جس کو درست نظر نہ آئے، سچائی کو جھٹلانے والا

غَلَط نُمائی

غلط ظاہر کرنا ، فیب طرازی ، غلط روی .

غَلَط آہَنگ

غلط سر نکالنے والا، بے سُرا

غَلَط فَہْمی دُور کَرْنا

کسی کے غلط سمجھ لینے پراس کو اصل حقیقت بتا کر مطمئن کر دینا.

غَلَط بَخْشی

unwarranted generosity

غَلَط کوش

ر ک : غلط کار .

غَلَطُ الْعام

وہ غلط لفظ یا ترکیب وغیرہ جو غلط ہونے کے باوجود اہلِ علم اور مستند زبان دانوں میں مروج ہو

غَلَط دَر غَلَط

وہ غلطی جو کسی دوسری غلطی پر مبنی ہو ، ایک غلطی کی وجہ سے دوسری غلطی ، غلطی پر غلطی ، بالکل غلط ، سراپا نادست .

غَلَط شِنَو

غلط سننے والا .

غَلَط فَہْمی

ناسمجھی، کج فہمی، نادانی

غَلَط کار

۱. غلطی کرنے والا ، غلطی میں مبتلا کرنے والا ، غلط سمجھنے والا ، غلط نیجہ نکالنے والا .

غَلَط بَیان

جھوٹا، دروغ گو

غَلَط بِینی

دیکھنے میں غلطی کرنا، جو صحیح طور پر نہ دیکھ سکے، (مجازاً) سچائی کو جھٹلانے والا

غَلَط نُما

خود کو غلط طور پر پیش کرنے والا ، گندم نما جو فروش ، فریبی .

غَلَط کاری

غلطی کرنا، بد اعمال

غَلَطُ الْحال

اس زمانے کی غلطی ، وہ غلطی جس نے اس زمانے میں روج پایا ہو .

غَلَط نامَہ

کتاب وغیرہ کی طباعت میں واقع ہونے والی غلطیوں کی فہرست جو اس کے ساتھ چھپاں کر ی جاتی ہے، فہرست اغلاط

غَلَط نِگار

غلط لکھنے والا ، غلط تحریرکرنے والا .

غَلَط بَیانی

خلاف واقعہ بیان کرنا، دروغ گوئی، حقیقت کے خلاف بیان کرنا

گلہ ٹپکنا

شکوہ ظاہر ہونا، شکایت مترشح ہونا

غَلَط نِگاری

غلط لکھاوٹ ، غلط تحریر ، غلط نویسی .

غَلَط نِگاہی

بھینگا پن، نظر مرکز نگاہ کے خلاف پڑنا، ڈھیڑاپن

غَلَط فَہْم

نادان ، ناسمجھ ، کج فہم.

غَلَطْ فَیصْلَہ

وہ فیصلہ جو انصاف کے بر خلاف ہو

غَلَط کَرنا

make a wrong calculation, make a mistake, err, annul

غَلَط کھانا

غلطی کرنا ، غلطی کا شکار ہونا .

غَلَط گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذب

غَلَط رَو

غلط چلنے والا ، جس کی چال درست نہ ہو .

غَلَطی

بھول چوک، خطا، لغزش، عدم صحت، غلط بیانی

غَلَط سَمَجْھنا

نادرست سمجھنا، کچھ کا کچھ سمجھنا، غلط فہمی کا شکار ہونا

غَلَط نِکَلْنا

جھوٹ ثابت ہونا ، جو پہلے سمجھا ہو اس کے بر عکس ظاہر ہونا

غَلَط سَلَط

اُلٹا سیدھا، نادرست، غیر محقق، اوٹ پٹان٘گ

غَلَط ٹَھہْرانا

تردید کرنا، غلط ثابت کرنا، جھوٹا قراردینا، رد کردینا

غَلَط نِگَر

غلط دیکھنے والا؛ حقیقت تک نہ پہنچنے والا، درست کو نادرست سمجھنے والا

غَلَطِیاں

غلطی کی جمع، مر کبات میں مستعمل

غَلَطِ عَوام

رک : غلط العوام.

غَلَطِ اَنگیز

مغالطہ پیدا کرنے ولا ، گمراہ کن ، بھٹکا دینے والا .

غَلَطی ہائے مَضامِین

اصل مسئلے سے متعلق غلطیاں ، نفس مضمون کی خا میاں معنی آفرینی میں راہِ صواب سے دور ہونا.

غَلْطاں

لڑھکتا ہوا، لڑھکنے والا، گھومنے والا، گھومتا ہوا، لوٹنے والا، لوٹتا ہوا

غَلَطِ عام

رک : غلط العام .

غَلَطی پَڑْنا

بھول پڑنا ، سہو ہونا ، چوک ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جھول کے معانیدیکھیے

جھول

jholझोल

وزن : 21

موضوعات: ہندو اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

جھول کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • جانوروں کا ایک بار کا وضع حمل، ایک بیان٘ت یا اس میں پیدا ہونے والے بچے
  • سلائی کی ناہمواری کے سبب کپڑوں میں ڈھیلا پن
  • سلے ہوئے کپڑے کی وہ شکن جو جسم کے مطابق نہ ہونے کی وجہ سے پڑ جائے
  • مادہ پرند کا انڈوسی ہونا یعنی اس کے پیٹ میں انڈوں کا ایک مجموعہ تیار ہونا، حمل
  • پرندے کا ایک مرتبہ میں انڈے دینے کا زمانہ یا مدت
  • جانورں کے ایک بار میں جنے ہوئے بچوں کا گروہ
  • نسل، اولاد، پشت، پیڑھی
  • فرش کی سلوٹ، کھال یا جسم وغیرہ میں تناؤ یا کساؤ نہ رہنے کی کیفیت و حالت، ڈھیلا پن، جُھرّی، سلوٹ
  • کپڑے کی دونوں کوروں کے درمیان سطح کا ڈھیلا پن، لباس کا ڈھیلا حصہ
  • (پتن٘گ بازی) اڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کے تناؤ میں خم جس سے وہ قوس نما بن جائے، پیٹا، پتن٘گ کی ڈور کا پورا تنا ہوا نہ ہونے کی حالت، جھکاؤ
  • کسی چیز کا پورا تنا ہوا نہ ہونا
  • ڈھیلاپن، کسر، اعتراض گنجایش، بیان یا دلیل وغیرہ میں کمزوری
  • کجی، خامی، ترچھا پن
  • دیر، تاخیر
  • بھول، غلطی، خرابی، کوتاہی
  • لچک، کمزوری، ڈھیلا پن نرمی
  • اون٘چ نیچ، رکاوٹ
  • فضول، بے کار، غیر ضروری (بات)
  • مُلَمَّع، گلٹ، خول (قلعی وغیرہ کا)
  • (ہندو) یخنی، شوربا (سالن وغیرہ کا)
  • ہاتھی کی رفتار کا جھٹکا یا ناہمواری، ہاتھی کا سیدھا نہ چلنا
  • (کسی عضو وغیرہ کا) ٹیڑھاپن خمیدگی ، کھن٘چاؤ ، فالج ، لقوہ
  • کسی اناج کے آٹے میں مسالے دے کر کڑھی وغیرہ کی پکائی ہوئی کوئی پتلی لئی، پیچ، پلّا، آنچل، پردہ، اوٹ
  • (غنڈوں کی اصطلاح) جھگڑے کی بات

سنسکرت - اسم، مذکر

  • راکھ، بھسم، خاک، ڈاہ، جلن

شعر

Urdu meaning of jhol

  • Roman
  • Urdu

  • jaanavro.n ka ek baar ka vazaa hamal, ek byaant ya is me.n paida hone vaale bachche
  • silaa.ii kii naahamvaarii ke sabab kap.Do.n me.n Dhiilaapan
  • sule hu.e kap.De kii vo shikan jo jism ke mutaabiq na hone kii vajah se pa.D jaaye
  • maadda parind ka anDosii honaa yaanii is ke peT me.n anDo.n ka ek majmuu.aa taiyyaar honaa, hamal
  • parinde ka ek martaba me.n anDe dene ka zamaana ya muddat
  • jaano ra.n ke ek baar me.n jane hu.e bachcho.n ka giroh
  • nasal, aulaad, pusht, pii.Dhii
  • farsh kii silvaT, khaal ya jism vaGaira me.n tanaav ya kasaa.o na rahne kii kaifiiyat-o-haalat, Dhiilaapan, jhurrii, silvaT
  • kap.De kii dono.n koro.n ke daramyaan satah ka Dhiilaapan, libaas ka Dhiilaa hissaa
  • (patang baazii) u.Dtii hu.ii patang kii Dor ke tanaav me.n Kham jis se vo qausanumaa bin jaaye, piiTaa, patang kii Dor ka puura tanaa hu.a na hone kii haalat, jhukaa.o
  • kisii chiiz ka puura tanaa hu.a na honaa
  • Dhiilaapan, kasar, etraaz gunjaa.ish, byaan ya daliil vaGaira me.n kamzorii
  • kajii, Khaamii, tirchhaapan
  • der, taaKhiir
  • bhuul, Galatii, Kharaabii, kotaahii
  • lachak, kamzorii, Dhiilaapan narmii
  • u.unch niich, rukaavaT
  • fuzuul, be kaar, Gair zaruurii (baat
  • mulamॎa, gilaT, Khaul (qali.i vaGaira ka
  • (hinduu) yaKhnii, shorba (saalan vaGaira ka
  • haathii kii raftaar ka jhaTka ya naahamvaarii, haathii ka siidhaa na chalnaa
  • (kisii uzuu vaGaira ka) Te.Dhaapan Khamiidgii, khanchaa.o, faalij, lakvaa
  • kisii anaaj ke aaTe me.n masaale de kar ka.Dhii vaGaira kii pakaa.ii hu.ii ko.ii patlii lu.ii, pech, pilaa, aanchal, parda, oT
  • (GunDo.n kii istilaah) jhag.De kii baat
  • raakh, bhasm, Khaak, Daah, jalan

English meaning of jhol

Hindi - Noun, Masculine

झोल के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढीला पन, झिरी, सिलवट
  • तरकारी आदि का गाढ़ा रस; शोरबा
  • निस्सार या तत्वहीन बात
  • झंझट; बखेड़े या धोखे की बात
  • कपड़े का अंश जो ढीला होने के कारण झूल या लटक जाए
  • दोष; त्रुटि
  • थैली के आकार की वह झिल्ली जिसमें गर्भ से निकलने के समय बच्चे या अंडे बंद रहते हैं
  • गर्भ।

جھول کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِلَٹ

ایک سفید نیلگوں مرکب دھات جو قلعی اور تانبے کو ملا کر تیار کی جاتی ہے، سونے چاندی کا پانی چڑھانا، ملمّع کاری، ملمّع

غَلَط

نادرست، غیر صحیح، جو صحیح نہ ہو

گِلَٹ ساز

گلٹ (دھات) کی چیزیں بنانے والا کاری گر ، ڈھلیّا ، ملمّع کار.

گِلَٹ سازی

گلٹ ساز (رک) کا کام یا پیشہ.

gilet

نگندے دار صدری، عموماً زنانہ۔.

گَلِّت

نرمی ، ملائمت ، گلائی ، گلاوٹ.

غَلّات

غلّے ، اناج .

غَلَطُ الْعام فَحِیح

زبان کی جوغلطی اہل زبان کے یہاں عام طور پررائج ہو وہ صحیح ہے درست ہے ، فصیح ہے .

غَلَطُ الْعام فَصِیح

رک : غلط العام صحیح .

غَلَط اَنْداز

اچٹتا ہوا، جو نشانے پر ٹھیک نہ بیٹھے (تیر یا نگاہ)

غَلَط اَنْدازی

مغالطہ پیدا کرنا ، فریب دینا ، عیاری .

غَلَط اَنْدیشی

سوچ کی غلطی ، غوروفکرکی غلطی .

غَلَطُ العَوام

(ادب) وہ تراکیب یا الفاظ جوعوام الناس کی زبان پر غلط جاری ہوگئے ہوں‏، لیکن اہل علم و ذوق ان کے استعمال سے احتراز کرتے ہوں

غَلَط گوئی

غلط بیانی

غَلَط کام میں مُعاوَنَت کرنا

Abet somebody in something

غَلَط رَوی

بے راہ روی، غلط کاری

غلط بیاں

غلط بیانی کرنے والا، حقیقت کو چھپانے والا

غَلَط نَوِیس

غلط لکھنے والا، غلط نگار

غَلَط بَرْدار

وہ کاغذ جس پر سے غلط لفظ بآسانی اڑایا جاسکے اور اس کا نشان باقی نہ رہے یا وہ کا غذ جس پر سے حرف خود بخود مٹ جائے

غَلَط بِیں

غلط دیکھنے والا، جس کو درست نظر نہ آئے، سچائی کو جھٹلانے والا

غَلَط نُمائی

غلط ظاہر کرنا ، فیب طرازی ، غلط روی .

غَلَط آہَنگ

غلط سر نکالنے والا، بے سُرا

غَلَط فَہْمی دُور کَرْنا

کسی کے غلط سمجھ لینے پراس کو اصل حقیقت بتا کر مطمئن کر دینا.

غَلَط بَخْشی

unwarranted generosity

غَلَط کوش

ر ک : غلط کار .

غَلَطُ الْعام

وہ غلط لفظ یا ترکیب وغیرہ جو غلط ہونے کے باوجود اہلِ علم اور مستند زبان دانوں میں مروج ہو

غَلَط دَر غَلَط

وہ غلطی جو کسی دوسری غلطی پر مبنی ہو ، ایک غلطی کی وجہ سے دوسری غلطی ، غلطی پر غلطی ، بالکل غلط ، سراپا نادست .

غَلَط شِنَو

غلط سننے والا .

غَلَط فَہْمی

ناسمجھی، کج فہمی، نادانی

غَلَط کار

۱. غلطی کرنے والا ، غلطی میں مبتلا کرنے والا ، غلط سمجھنے والا ، غلط نیجہ نکالنے والا .

غَلَط بَیان

جھوٹا، دروغ گو

غَلَط بِینی

دیکھنے میں غلطی کرنا، جو صحیح طور پر نہ دیکھ سکے، (مجازاً) سچائی کو جھٹلانے والا

غَلَط نُما

خود کو غلط طور پر پیش کرنے والا ، گندم نما جو فروش ، فریبی .

غَلَط کاری

غلطی کرنا، بد اعمال

غَلَطُ الْحال

اس زمانے کی غلطی ، وہ غلطی جس نے اس زمانے میں روج پایا ہو .

غَلَط نامَہ

کتاب وغیرہ کی طباعت میں واقع ہونے والی غلطیوں کی فہرست جو اس کے ساتھ چھپاں کر ی جاتی ہے، فہرست اغلاط

غَلَط نِگار

غلط لکھنے والا ، غلط تحریرکرنے والا .

غَلَط بَیانی

خلاف واقعہ بیان کرنا، دروغ گوئی، حقیقت کے خلاف بیان کرنا

گلہ ٹپکنا

شکوہ ظاہر ہونا، شکایت مترشح ہونا

غَلَط نِگاری

غلط لکھاوٹ ، غلط تحریر ، غلط نویسی .

غَلَط نِگاہی

بھینگا پن، نظر مرکز نگاہ کے خلاف پڑنا، ڈھیڑاپن

غَلَط فَہْم

نادان ، ناسمجھ ، کج فہم.

غَلَطْ فَیصْلَہ

وہ فیصلہ جو انصاف کے بر خلاف ہو

غَلَط کَرنا

make a wrong calculation, make a mistake, err, annul

غَلَط کھانا

غلطی کرنا ، غلطی کا شکار ہونا .

غَلَط گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذب

غَلَط رَو

غلط چلنے والا ، جس کی چال درست نہ ہو .

غَلَطی

بھول چوک، خطا، لغزش، عدم صحت، غلط بیانی

غَلَط سَمَجْھنا

نادرست سمجھنا، کچھ کا کچھ سمجھنا، غلط فہمی کا شکار ہونا

غَلَط نِکَلْنا

جھوٹ ثابت ہونا ، جو پہلے سمجھا ہو اس کے بر عکس ظاہر ہونا

غَلَط سَلَط

اُلٹا سیدھا، نادرست، غیر محقق، اوٹ پٹان٘گ

غَلَط ٹَھہْرانا

تردید کرنا، غلط ثابت کرنا، جھوٹا قراردینا، رد کردینا

غَلَط نِگَر

غلط دیکھنے والا؛ حقیقت تک نہ پہنچنے والا، درست کو نادرست سمجھنے والا

غَلَطِیاں

غلطی کی جمع، مر کبات میں مستعمل

غَلَطِ عَوام

رک : غلط العوام.

غَلَطِ اَنگیز

مغالطہ پیدا کرنے ولا ، گمراہ کن ، بھٹکا دینے والا .

غَلَطی ہائے مَضامِین

اصل مسئلے سے متعلق غلطیاں ، نفس مضمون کی خا میاں معنی آفرینی میں راہِ صواب سے دور ہونا.

غَلْطاں

لڑھکتا ہوا، لڑھکنے والا، گھومنے والا، گھومتا ہوا، لوٹنے والا، لوٹتا ہوا

غَلَطِ عام

رک : غلط العام .

غَلَطی پَڑْنا

بھول پڑنا ، سہو ہونا ، چوک ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone