تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلَٹ" کے متعقلہ نتائج

گِلَٹ

ایک سفید نیلگوں مرکب دھات جو قلعی اور تانبے کو ملا کر تیار کی جاتی ہے، سونے چاندی کا پانی چڑھانا، ملمّع کاری، ملمّع

گِلَٹ ساز

گلٹ (دھات) کی چیزیں بنانے والا کاری گر ، ڈھلیّا ، ملمّع کار.

گِلَٹ سازی

گلٹ ساز (رک) کا کام یا پیشہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلَٹ کے معانیدیکھیے

گِلَٹ

gilaTगिलट

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

گِلَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سفید نیلگوں مرکب دھات جو قلعی اور تانبے کو ملا کر تیار کی جاتی ہے، سونے چاندی کا پانی چڑھانا، ملمّع کاری، ملمّع

Urdu meaning of gilaT

  • Roman
  • Urdu

  • ek safaid niilguu.n murkkab dhaat jo qali.i aur taa.nbe ko mila kar taiyyaar kii jaatii hai, sone chaandii ka paanii cha.Dhaanaa, mulammaa kaarii, mulammaa

English meaning of gilaT

Noun, Masculine

  • pewter, an alloy used to make cheap jewellery

गिलट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीतल, लोहे आदि की बनी हुई ऐसी वस्तु जिस पर सोने, चाँदी आदि का पानी चढ़ा हुआ हो

گِلَٹ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِلَٹ

ایک سفید نیلگوں مرکب دھات جو قلعی اور تانبے کو ملا کر تیار کی جاتی ہے، سونے چاندی کا پانی چڑھانا، ملمّع کاری، ملمّع

گِلَٹ ساز

گلٹ (دھات) کی چیزیں بنانے والا کاری گر ، ڈھلیّا ، ملمّع کار.

گِلَٹ سازی

گلٹ ساز (رک) کا کام یا پیشہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone