تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھپْکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپْکی کے معانیدیکھیے
جَھپْکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- غنودگی، ہلکی سی نیند، اونگھ
- ایک جھلک
- کُشتی کا ایک داؤ
- جست (جیسے شیر کی)، جھپٹ
شعر
قہر ہے تھوڑی سی بھی غفلت طریق عشق میں
آنکھ جھپکی قیس کی اور سامنے محمل نہ تھا
آنکھ جھپکی تھی بس اک لمحے کو اور اس کے بعد
میں نے ڈھونڈا ہے تجھے زندگی صحرا صحرا
قفس میں جب ذرا جھپکی مری آنکھ
یہی دیکھا نشیمن جل رہا ہے
English meaning of jhapkii
Noun, Feminine
- catnap, brief nap
- a jump, spring (as of a tiger)
- squint, dozing
झपकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हल्की सी नींद आ जाना
- आँख झपकने या झपकाने की क्रिया या भाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھپْکی)
جَھپْکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔