تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھپْکی" کے متعقلہ نتائج

بَھپْکی

(کشتی کا) ایک داوۘ جو حریف کو ڈرانے کے لیے کیا جائے

بَھپْکی دینا

رک : بھبکی دینا .

رُوباہ بَھپْکی

گیڈر بھپکی، ناحق ڈرانے یا رعب ڈالنے کی کوشش

گِدَڑ بَھپْکی

رک : گیڈر بھبکی ، دھمکی ، ڈرا کر کام نکالنا.

گِیڈَر بَھپْکی

رک : گیدڑ بھبکی / بھپکی.

گِیدَڑ بَھپْکی

گیدڑ کی طرح غُرّا کر حملہ کرنے کی گھڑکی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھپْکی کے معانیدیکھیے

بَھپْکی

bhapkiiभपकी

وزن : 22

دیکھیے: بَھبْکی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَھپْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کشتی کا) ایک داوۘ جو حریف کو ڈرانے کے لیے کیا جائے
  • بھبکی، دھمکی، ڈرانے کے لئے جھپٹنے یا کسی کو ڈرانے کی صورت بنانے کا عمل یا کیفیت

شعر

Urdu meaning of bhapkii

  • Roman
  • Urdu

  • (kshati ka) ek daav৘ jo hariif ko Daraane ke li.e kiya jaaye
  • bhabkii, dhamkii, Daraane ke li.e jhapaTne ya kisii ko Daraane kii suurat banaane ka amal ya kaifiiyat

English meaning of bhapkii

Noun, Feminine

  • false threat, show of anger

भपकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भबकी, धमकी, डराने के लिए झपटने या किसी को डराने की सूरत बनाने की क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھپْکی

(کشتی کا) ایک داوۘ جو حریف کو ڈرانے کے لیے کیا جائے

بَھپْکی دینا

رک : بھبکی دینا .

رُوباہ بَھپْکی

گیڈر بھپکی، ناحق ڈرانے یا رعب ڈالنے کی کوشش

گِدَڑ بَھپْکی

رک : گیڈر بھبکی ، دھمکی ، ڈرا کر کام نکالنا.

گِیڈَر بَھپْکی

رک : گیدڑ بھبکی / بھپکی.

گِیدَڑ بَھپْکی

گیدڑ کی طرح غُرّا کر حملہ کرنے کی گھڑکی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھپْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھپْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone