تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھال کے معانیدیکھیے
Roman
جھال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- درختوں کا جھنڈ، بیلوں اور شاخوں کا جال
- جھان٘جھ، سازوں میں تال دینے کا ایک ساز جو عموماً کان٘سی کا بنا ہوا ہوتا ہے
- نظر کا فریب، سراب
- تار کے ساز کی آواز
- مونث۔ تیزی، جَلن، جیسے مرچ کی جھال، ٹانکا دھات کا جوڑ، بڑی اور چوڑی ٹوکری، موج، ترنگ، تلاطم، آگ، خواہش جماع جو عورتوں کو ہوتی ہے، حسد۔ غصّہ (بول چال میں مخفّف کرکے جھل بولتے ہیں
اسم، مؤنث
- تیزی، چرپراہٹ
- جھلور،(پن٘کھا) جَھلنے کا عمل
- چوکڑی، زقند
- (بارش یا اولوں وغیرہ کی) بوچھاڑ، ڈون٘گرا
- نہر یا دریا کا وہ بند جہاں سے پانی بلندی سے نشیب میں تیزی سے بہتا ہے، بہاؤ روکنے کے لئے دروازے نصب کردیتے ہیں تاکہ پانی کا بہاؤ گراؤ یا نکاس حسب ضرورت رکھا جا سکے
- آگ، گرمی، سوزش
- آبشار، نشیبی بہاؤ
- خواہش جماع (جو عورتوں کو ہو)، چُل، جَھل
- جھلک، چمک
- بارش کی جھڑی، مہاوٹ
- لپٹ
- بتی کی لو
- موج، ترن٘گ، لہر، جذنہ، تپش
- ٹان٘کا، دھات کا جوڑ لگانے کا کام، جھالنے کا عمل
- بڑا ٹوکرا، بڑا کھان٘چہ
شعر
عزلتؔ کی آہوں آگے تیری نگاہوں آگے
کیا شعلے جھال والے کیا نیزے بھال والے
Urdu meaning of jhaal
Roman
- daraKhto.n ka jhunD, bailo.n aur shaaKho.n ka jaal
- jhaanjh, saazo.n me.n taal dene ka ek saaz jo umuuman kaansii ka banaa hu.a hotaa hai
- nazar ka fareb, saraab
- taar ke saaz kii aavaaz
- muannas। tezii, jalan, jaise mirch kii jhaal, Taankaa dhaat ka jo.D, ba.Dii aur chau.Dii Tokarii, mauj, tarang, talaatum, aag, Khaahish jamaa jo aurto.n ko hotii hai, hasad। gussaa (bol chaal me.n muKhaffaf karke bolte hai.n
- tezii, charapraahaT
- jhalor,(pankhaa) jhalne ka amal
- chauk.Dii, zaqand
- (baarish ya olo.n vaGaira kii) bochhaa.D, Duungraa
- nahr ya dariyaa ka vo band jahaa.n se paanii bulandii se nasheb me.n tezii se bahtaa hai, bahaa.o rokne ke li.e darvaaze nasab kardete hai.n taaki paanii ka bahaa.o giraa.o ya nikaas hasab zaruurat rakhaa ja sake
- aag, garmii, sozish
- aabshaar, nashiibii bahaa.o
- Khaahish jamaa (jo aurto.n ko ho), chul, jhal
- jhalak, chamak
- baarish kii jha.Dii, mahaavaT
- lipaT
- battii kii lo
- mauj, tarang, lahr, jaznaa, tapish
- Taankaa, dhaat ka jo.D lagaane ka kaam, jhaalne ka amal
- ba.Daa Tokraa, ba.Daa khaanchaa
English meaning of jhaal
Noun, Masculine
- a brief or localized shower, rain that falls on a limited area
- acrimony, joining or solder (of metals), a large basket
- artificial cascade in canals, waterfall
- desire, lust
- heat, radiance
- hot taste as of pepper or chillies, pungency
- joining or soldering of metal
- large basket
- Sharp, hot taste, pungency
झाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- झाल2 (सं.)
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अनवरत वर्षा; वर्षा की झड़ी
- गंध, स्वाद आदि की तीव्रता। जैसे-मिर्च, राई आदि की झाल।
- स्वाद का चर परापन या तीक्ष्णता। जैसे-तरकारी या दाल की झाल, आम या इमली के पन्ने की झाल। स्त्री० [हिं० झालना] १. झालने (अर्थात् धातु की चीजों को टांका लगाकर जोड़ने) की क्रिया या भाव। २. धातु की चीजों का वह अंश जिसमें उक्त प्रकार का टाँका लगा हो। स्त्री० [सं० ज्वाल] १. जलन। ताप। दाह। २. लपट। लौ।
- उमड़े मेघ के कारण होने वाला अँधेरा
- लहर
- ज्वाला।
جھال کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڑنگا
(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے
dengue
لال بخار ،لنگڑا بخار، ہڈی توڑ بخار ، ایک سمّی مادّے یا خورد حیویے سے پیدا ہونے والا مدارینی علاقوں میں پھیلنے والا بخار جس میں جوڑوں کا درد بھی شامل ہوتا ہے۔.
دَنگا
کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی
dunnage
جہاز رانی: چٹائیاں ، تختے وغیرہ جو سامان کے نیچے یا درمیان میں رکھ دیتے ہیں تاکہ نمی یا رگڑ سے محفوظ رہیں، پوشال۔.
دانگی
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ
ڈِنگی
(ماہی گیری) مچھلی کا شکار کھیلنے کی بانس کی طرح کی لمبی ، پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دُور پانی میں تیرتارکھتی ہے ، ہنسی ، لَگّی.
ڈونگی کا سِلِیَپر
(رہل کی پٹری کا) لکڑی یا لوہے کا قہ کندا جس پر پٹریاں رکھی ہوتی ہیں اور جو چھوٹی کشتی سے مشابہ ہوتا ہے
زَمِین میں گاڑ دُوں گا
(سخت غُصّہ کی حالت میں کہتے ہیں) زمین میں دفن کر دوں گا، اِنتہائی سخت سزا دوں گا
خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے
خمرہوں کے مانگنے کی صدا یعنی خدا سلامت رکھے ، دیں گے کیوں کے ایسے ہی سخی دیا کرتے ہیں
سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا
بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .
سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا
بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .
کَہہ دیں گے
کسی امر کے ٹالنے اور انکار کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، یعنی پھر کسی وقت بتائیں گے، موقع آنے پر بتائیں گے، کیا جلدی ہے
کھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے
ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shuruu'aat
शुरू'आत
.شُرُوعات
start, beginning
[ Urdu mein mazmoon-nigari ki shuruat Sir Sayyed Ahmad Khan ne ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaarii
इख़्तियारी
.اِخْتِیاری
optional
[ Farsi zaban ikhtiyari haisiyat se bara-e-nam kuchh baqi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iijaad
ईजाद
.اِیْجاد
invention, creation
[ Computer ki ijad ne samaj mein ek bahut badi tabdili ki hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
disabled, handicapped
[ Hamein mazoor logon ki madad karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaatii
ज़ाती
.ذاتی
personal, private, own
[ Furqan ne zati istemal ke liye ek car rakhi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaarii
बद-कारी
.بَد کاری
licentiousness, profligacy, evil deeds
[ Yah zaroori nahin ki sirf ghari-sharayi kaam hi bad-kaari ke zimn men ayenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jashn
जश्न
.جَشْن
happiness, joyfulness, festival, rejoicing
[ yaum-e-aazadi hamara qaumi jashn hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaahid
वाहिद
.واحد
one (as attributive name of God)
[ Har wahid ko juda-juda kashti par chadhaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttahid
मुत्तहिद
.مُتَّحِد
united, integrated, allied, combined
[ Muttahid samaj taraqqi ke raste par age badhta rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Ye saman farokht ke liye hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھال)
جھال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔