تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھائِیں پُھوئِیں" کے متعقلہ نتائج

جھائِیں

عکس، سایہ، جھلک

جَہاں

تمام عالَم، دنیا کے لوگ، عالَم

جَہِیں

جس جگہ بھی، جہاں کہیں، کہیں بھی

جھائِیں جَھپ

جھلک دکھا کر جلدی سے چُھپ جانے کا عمل

جھائِیں کرنا

(ندافّی) روئی کے ریشوں کو دھنْکی کی ضرب سے اڑا کر پھیلانا.

جھائِیں جَھپّا

جلدی سے جھلک دکھاکر چھپ جانا، (اصطلاح) دھوکا، فریب

جھائِیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

جھائِیں پُھوئِیں

اللہ نہ کرے، ایسا کبھی نہ ہو

جھائِیں جَھپے بَتانا

دھوکا دینا، چکما دینا

جھَائِیْں مَائِیْں کَوّے کی بَرات

بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

جی ہاں

جی، ایک مثبت جواب دینے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

جُو ہِیں

جوں ہی

ذہن

دماغ، سمجھنے کی صلاحیت، افہام و تفہیم، سمجھ، قوت یادداشت، سمجھنے کی صلاحیت یا طاقت

جَہان

دنیا، عالم

جَھن

دھات کی تھالی یا کوئی اور برتن یا تلوار وغیرہ گرنے یا بجنے کی آواز، گھنگروؤں وغیرہ کی جھنکار

john

بَیتُ الخَلاء

جُھن

جھنجھنانا، جھنکارنا، بجانا، ٹن ٹن کی آواز

جَیحُون

ایک دریا کا نام جو ماورأالنہر اور خراسان کے درمیان اور بلخ کے نزدیک ہے، (مجازاً) دریا، نہر

جِھین

باریک، مہین، نازک، جھینا

ژُون

مورت، بت

جوہَن

ذَہِین

وہ شخص جس کا ذہن تیز ہو، ذکی، عقلمند، ہوشیار، تیز فہم

جِہِیں

جن کو ؛ جو (رک) کی جمع.

زِہان

گھوڑ دوڑ پر شرط لگانا

جاں آہَن

ژائیں

سن سن، زن زن کی آواز

جَہانی

اہل دنیا، اہل جہاں، دنیا والے

جھائیں جھائِیں

بے معنی شور و غوغا، حُجّت ، تکرار، بک بک، جھک جھک

جَہاں کا

رک : جہاں بھر کا.

جَہان دِیدَہ سِیار گویَد دَروغ

سیاح اور مسافر جھوٹ زیادہ بولتے ہیں خاص کر حالات سفر کے متعلق کیون٘کہ کوئی تصدق کنندہ نہیں ہوتا ، تجربے کار آدمی کے جھوٹ بولنے پر کہتے ہیں.

جَہان نَوَرْد

رک : جہاں گرد.

جَہان نَوَرْدی

رک : جہاں گردی.

ذِہن دَوڑنا

تیزی سے خیال میں آنا، سوچ کا تیز تر ہو جانا

ذِہن دَوڑانا

سوچنا، غور کرنا، غور و فکر سے کام لینا

جُھونی

چاول کی ایک قسم کا نام جس کے چھلکے کا رنْگ مٹیالا ہوتا ہے

جُھونا

دھان کی ایک قسم جس کا دانہ درمیانہ درجے کا ہوتا ہے اور سرے سے گول ہوتا ہے

جَہان اَفْروز

دنیا کو روشن کرنے والا ، عالم کو رونق بخشے والا.

جَہاں گائے وَہاں گائے کا بَچْھڑا

جہاں مالک وہیں اس کے ساتھی ، جہاں فائدے کی چیز ہو وہاں سب جمع ہوتے ہیں.

ذِہن لَڑْنا

سمجھ میں آ جانا، خیال کی رسائی ہونا، خیال میں یک دم آنا

ذِہن گَڑْنا

سمجھ میں آنا، بات کی تہ کو پہنچنا

جَہان چھانْنا

دنیا میں گھومنا پھرنا ، دنیا کی سیاحی کرنا ؛ کسی شے کی جستجو اور تلاش میں بیحد سعی و کوشش کرنا .

جَہاں نَوَرْدی

رک : جہاں گردی.

ذِہن لَڑانا

سوچ بچار کرنا، غور و فکر کرنا

جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھی بھی ضَرُور ہوگی

روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرْبان کَرُوں

ذلیل کرنے کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں.

جَہاں دِیدَہ سِیار گویَد دَروغ

سیاح اور مسافر جھوٹ زیادہ بولتے ہیں خاص کر حالات سفر کے متعلق کیون٘کہ کوئی تصدق کنندہ نہیں ہوتا ، تجربے کار آدمی کے جھوٹ بولنے پر کہتے ہیں.

ذِہْنی اُفُق

فہم و اِدراک کی حدیں، علم و شعور کا دائرہ

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

ذِہْنی مَواد

(نفسیات) شعور کے بہت چھوٹے چھوٹے ذرے جن سے احساسی عناصر مرکب ہوتے ہیں

ذِہْنی وُجُود

ایسی شے جو محض خیال یا تصوّر میں موجود ہو

john doe

بے نام

john bull

انگلستان اور انگریز کی مفروضہ مثالی شبیہہ [جان آربتھ ناٹ کی طنزیہ تصنیف Law is a Bottomless Pit ‏(۱۷۱۲ء) کے ایک کردار کا نام ].

جَہاں کا مُردَہ وَہِیں گَڑتا ہے

جہاں کا جھگڑا ہوتا ہے وہیں ختم ہوتا ہے، جہاں جھگڑا ہو وہاں کی رسوم کی مطابق فیصلہ ہوتا ہے

جَہاں تیل دیکھا وَہِیں جَنْنے کو بَیْٹھ گَئی

خود غرض آدمی کی نسبت بولتے ہیں.

john dory

ایک یورپی سمندری مچھلی جس کے پہلو چپٹے اور دونوں جانب سیاہ دھبا ہوتا ہےZeus faber ۔.

جَہاں بَڑی سیوا ، تَہاں اوچھا پَھل

بڑی خدمت کا کم صلہ، باوجود بڑی محنت کے فائدہ قلیل ہو تو کہتے ہیں.

جَہاں چاہ وَہاں راہ

جس کے لیے دل میں جگہ ہو اس کے ساتھ گزارہ بھی ہو جاتا ہے

جَہان دَر جَہاں

سارے جہاں میں ، پر جگہ .

جَہان گُزْراں

شہزادی کی محبت میں ہماری جان گئی جہان گذاراں سے پُر ارمان گئی .

ذِہْنی اُفْتاد

ذہنیت، اندازِ فکر، سوچنے کا نظریہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جھائِیں پُھوئِیں کے معانیدیکھیے

جھائِیں پُھوئِیں

jhaa.ii.n-phuu.ii.nझाईं-फूईं

اصل: ہندی

وزن : 2222

عبارت

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

جھائِیں پُھوئِیں کے اردو معانی

 

  • اللہ نہ کرے، ایسا کبھی نہ ہو

English meaning of jhaa.ii.n-phuu.ii.n

Inexhaustible

  • God forbid!, Never let it happen

झाईं-फूईं के हिंदी अर्थ

अव्यय

  • भगवान् न करे, ऐसा कभी न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھائِیں پُھوئِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھائِیں پُھوئِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone