تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑ" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائش تن

بدنی راحت، جسمانی راحت

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

بَآسائِش

آرام سے، چین سے

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

آرام و آسائِش

عیش وعشرت، سكون واطمینان، راحت ولطف، فراغت وخوشحالی

ہَر کِہ زَنْ نَدَارَدْ آسَائِشِ تَن نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کی بیوی نہیں اس کو آرام و آسائش نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑ کے معانیدیکھیے

جھاڑ

jhaa.Dझाड़

وزن : 21

موضوعات: ہندو ملبوسات

جھاڑ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • رک:جھاری (۳)
  • جھاڑنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل
  • سلسلہ ، تار ، قطار ، تسلسل
  • سب ، کُل.
  • درخت ، جھن٘کاڑ ، وہ درخت یا پودا جو کوتاہ قد ہو پتّے بکثرت ہوں خار دار یا بلا خار.
  • کسی چیزکی تیز بُو جس سے چھین٘کیں آنے لگیں ، جلّاب کی ایک دوائی ، ایک طرح کی دوا.
  • جادو ، منتر.
  • بڑھی ہوئی تِلّی یا کسی درد وغیرہ کے ازالے کا عمل
  • بلور یا آبگینے کا شاخ دار درخت کی مانند وہ فانوس جو مکانات میں روشنی اور زیبائش کے لیے لٹکایا جاتا ہے.
  • ایک قسم کی آتشبازی جو چھوٹنے پر درخت کی شکل اختیار کر لیتی ہے.
  • پنجشاخہ، پنجی.
  • جھاڑی کی شکل کے مصنوعی بیل بوٹے(لباس پر).
  • (۱) جھاڑیاں ، جھاڑی دار بیابان ، جن٘گل.
  • افتادہ زمین ، وہ اراضی جس پر محصول نہ لگتا ہو.
  • جھڑبیری کا سوکھا ہوا درخت .
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔جھنکار۔ وہ درخت کوتاہ قد جس میں شاخیں اور پتّے بکثرت ہوں۔ کانٹوں کے درخت۔ جھاڑی۔ ۲۔جھربیری کا سوکھا ہوا درخت۔ ۳۔بلوریا بگینہ یا لوہے پیتل کا درخت کی شکل کا فانوس جو امیروں کے مکانات میں روشنی اور زیبائش کے واسطے لٹکایا جاتا ہے۔ ؎ ۴۔ ایک قسم کی آتشبازی۔ ۵۔پنچ شاخہ۔ ۶۔تار۔ باتوں کا سلسلہ جو دیر تک چلتا رہے۔ ؎ ۷۔ کسی چیز کی تیز بو جس سے چھینکیں آنے لگیں۔ ۸۔ایک قسم کی دوا۔ ۹۔(ہندو) سب۔ کل۔ جھاڑ ایک سی چیزیں وہاں ہیں یعنی سب ایک ہی چیزیں ہیں۔ ۱۰۔مصنوعی بیل بوٹے جھاڑی کی شکل کے۔ ؎ ۱۱۔جھاڑنا۔ درد سر یا تلّی وغیرہ کا۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhaa.D

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of firework, act of exorcism, chandelier, strong smell (of chillies, etc.) that makes one sneeze, the act of dusting, shaking (a cloth, etc.) with an intention to brush or clean, winnowing, wipe, volley (of abuses, etc.), tree, plant, bush

झाड़ के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसे छोटे पेड़ों या पौधों का वर्ग जिनकी पतली-पतली शाखाएँ आपस में उलझी हुई और जमीन से थोड़ी ही ऊँचाई पर छितरी या फैली हुई रहती हैं
  • कांटे दार पेड़, रौशनियों से सजाया जाने वाला झूमर
  • दुमदार सितारा। पुच्छलतारा। धूम-केतु। २-५२
  • लंबी सींकों आदि का वह मुट्ठा जिससे फर्श पर पड़ा हआ कड़ा-करकट, धूल आदि साफ करते हैं। क्रि० प्र०-देना।-लगाना। मुहा०-झाड़ देना = (क) झाड़ की सहायता से जमीन या फर्श पर का कूड़ा-करकट साफ करना। (ख) इस प्रकार सब कुछ नष्ट करना कि कुछ भी बाकी न रह जाय। शाजू फिरना = ऐसा अपव्यय या नाश होना कि कुछ भी बाकी न बच रहे। झाड़ फेरना पूरी तरह नाश करके कुछ भी बाकी न रहने देना। पूरा सफाया करना। (किसी को) साड़ मारना बहुत ही उपेक्षा तथा तिरस्कारपूर्वक दूर हटाना। (स्त्रियाँ) जैसे-झाड़ मारो ऐसे धोबी (या नौकर) को।
  • झाड़2 (सं.)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ने की क्रिया या भाव
  • गलती हो जाने पर मिलने वाली फटकार; डाँट-डपट
  • (अंधविश्वास) प्रेतबाधा या साँप के ज़हर को उतारने के लिए मंत्र पढ़ते हुए ने-फूँकने की क्रिया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone