تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَوار کے معانیدیکھیے
جَوار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہمسائیگی، پڑوس، آس پاس، نواح
شعر
ہجوم یاس میں چھوڑ اے امید کشور دل
ہے قتل عام کا غل شہر میں جوار میں لوٹ
بے وسوسہ غریبوں پہ بھی ہاتھ صاف کر
مل جائیں تو جوار کی بھی روٹیاں نہ چھوڑ
دور نئی طاقتوں نے جنگ لڑی تھی
خوف ابھی روح کے جوار میں نہ تھا
English meaning of javaar
Noun, Masculine
- neighborhood, vicinity
जवार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आस-पास का स्थान, पड़ोस, प्रतिवेश, चारों ओर
جَوار کے متضادات
جَوار کے قافیہ الفاظ
جَوار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَوار)
جَوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔