تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْ سَوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْ سَوار کے معانیدیکھیے
شَہْ سَوار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھڑ سواری کے فن کا استاد، گھوڑے کی سواری کا ماہر
- (کنایۃً) کسی فن میں دسترس حاصل کرنے والا، کسی فن کو سیکھنے والا
- (کنایۃً) کسی فن میں دسترس رکھنے والا، ماہر، استاد
شعر
ادھر کچھ عورتیں دروازوں پر دوڑی ہوئی آئیں
ادھر گھوڑوں سے اترے شہسوار آہستہ آہستہ
کہیں تو گرد اڑے یا کہیں غبار دکھے
کہیں سے آتا ہوا کوئی شہسوار دکھے
جو ہو سکے تو ذرا شہ سوار لوٹ کے آئیں
پیادگاں کو ظفر یاب دیکھنے کے لیے
English meaning of shah-savaar
शह-सवार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْ سَوار)
شَہْ سَوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔