تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَور کے معانیدیکھیے
جَور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ظلم، ستم، تعدی، جفا
شعر
اے وائے انقلاب زمانے کے جور سے
دلی ظفرؔ کے ہاتھ سے پل میں نکل گئی
جور کیا کیا جفائیں کیا کیا ہیں
عاشقی میں بلائیں کیا کیا ہیں
آپ پچھتائیں نہیں جور سے توبہ نہ کریں
آپ کے سر کی قسم داغؔ کا حال اچھا ہے
English meaning of jaur
Noun, Masculine
- cruelty, tyranny, violence, inconstancy, oppression, high-handedness
जौर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अत्याचार, अनीति, जुल्म, सितम, जफ़ा
جَور کے مترادفات
جَور کے قافیہ الفاظ
جَور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَور)
جَور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔