تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jane doe" کے متعقلہ نتائج
jane doe کے لیے اردو الفاظ
jane doe کے اردو معانی
- فَلان
jane doe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़लान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے گُھسیڑ دو
خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں
ہاتھ پاؤں جَواب دے جانا
ہاتھ پانو ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، چلنے پھرنے یا کام کرنے سے معذور ہو جانا ۔
تارے دِکھائی دے جانا
کسی مشکل مصیبت دماغی صدمے یا ناتوانی کے باعث آن٘کھوں کے سامنے تر مرے نظر آنے لگنا ، سخت مشکل آ پڑنا .
اَنْدھا نیوتے دو جَنے آئیں
اندھے کو بلائیں تو دوسرا اس کے ساتھ پہنچانے کے لیے آتا ہے، اُس موقع پر مستعمل جب ایک کو کچھ دیں تو دوسرے کو بھی دینا پڑے ، ایک کا لحاظ کریں تو دوسرے کا بھی لحاظ کرنا پڑجائے۔
حاکِم دو جانْنے والوں میں اَنْجان
اصل واقعات مدعی اور مدعا علیہ کو معلوم ہوتے ہیں حاکم کو کچھ معلوم نہیں ہوتا
دائی جانے اپنے پائی
دائی کو زچَہ کی تکلیف کا خیال نہیں ہوتا، اس کو اپنے آرام اور فائدہ سے مطلب ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jane doe)
jane doe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔