تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں جَواب دے جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں جَواب دے جانا

ہاتھ پانو ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، چلنے پھرنے یا کام کرنے سے معذور ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں جَواب دے دینا

ہاتھ پانو ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، چلنے پھرنے یا کام کرنے سے معذور ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے چُکنا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

ہُمایُوں جَواب دے جانا

حوصلہ پست ہوجانا ، عزم و ارادہ کمزور ہوجانا ، مایوسی کی کیفیت پیدا ہوجانا۔

ہاتھ پاؤں تَھرّا جانا

خوف یا دہشت کے باعث ہاتھ پانو کانپنے لگنا ۔

ہاتھ پاؤں پُھول جانا

ہاتھ پانو سوج جانا ، دست و پا پر ورم آجانا ؛ چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا

ہاتھ پاؤں رَہ جانا

فالج ہو جانا.

ہاتھ پاؤں نِکَل جانا

ہاتھ پاؤں کا جوڑ سے اکھڑ جانا ، اپاہج ہو جانا ؛ مراد : بے بس ہو جانا ، نا چار ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک جانا

دست و پا کا شل ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، دم نہ رہنا ؛ ہار جانا ۔

ہاتھ پاؤں بَندھ جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ۔

ہاتھ پاؤں ہِلا بَھگوان دے گا

آدمی کو خود بھی کوشش کرنی چاہیے خالی توکل پر نہیں بیٹھ رہنا چاہیے ، آدمی کوشش کرے تو خدا اس کی مدد کرتا ہے

ہاتھ پاؤں ہِلا خُدا دے گا

آدمی کو خود بھی کوشش کرنی چاہیے خالی توکل پر نہیں بیٹھ رہنا چاہیے ، آدمی کوشش کرے تو خدا اس کی مدد کرتا ہے

ہاتھ پاؤں ٹَھنڈے پَڑ جانا

بیماری یا خوف سے ہاتھ پانو سرد ہو جانا ؛ طبیعت کا بہت بگڑجانا نیز عالم نزع طاری ہونا ۔

ہاتھ پاؤں نَرْم ہو جانا

مار پڑنے سے ہاتھ پانو زخمی ہو جانا ، ہاتھ پانو ٹوٹ جانا ۔

ہاتھ کے پاؤں کَر جانا

دست و پا

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹ جانا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

ہاتھ پاؤں ٹَھنڈے ہو جانا

سردی کی وجہ سے ہاتھ پانو ٹھنڈے ہوجانا ، بے جان ہوجانا

ہاتھ پاؤں جُھوٹے پَڑ جانا

ہاتھ پانو کا ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو کا بیکار ہو کر کام نہ کرنا

ہاتھ پاؤں شَل ہو جانا

ہاتھ پانو کا مضمحل ہو جانا ، تھکاوٹ کا شدید احساس ہونا ۔

ہاتھ پاؤں توڑ کَر بَیٹھ جانا

کوئی کام نہ کرنا ، کوشش نہ کرنا ؛ دل چھوڑ بیٹھنا ، ہمت ہار جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک کَر تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں سو جانا

سن ہو جانا، بیحس ہو جانا

ہاتھ پاؤں ہار جانا

ہاتھ پیر کا تھک جانا ، ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ؛کمزوری یا بڑھاپے کی وجہ سے محنت نہ کر سکنا

ہاتھ پاؤں بیکار ہو جانا

ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا سست پڑ جانا یا کام نہ دینا

جواب دے جانا

۔عاجز ہوجانا۔ بیکار ہوجانا۔ ع

ہاتھ پاؤں کا جواب ہارنا

بیماری ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں جَواب دے جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں جَواب دے جانا

haath paa.nv javaab de jaanaaहाथ पाँव जवाब दे जाना

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ پاؤں جَواب دے جانا کے اردو معانی

  • ہاتھ پانو ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، چلنے پھرنے یا کام کرنے سے معذور ہو جانا ۔

Urdu meaning of haath paa.nv javaab de jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath paanv naakaara ho jaana, haath paanv me.n taaqat na rahnaa, chalne phirne ya kaam karne se maazuur ho jaana

हाथ पाँव जवाब दे जाना के हिंदी अर्थ

  • हाथ पाँव नाकारा हो जाना, हाथ पाँव में ताक़त ना रहना, चलने फिरने या काम करने से माज़ूर हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ پاؤں جَواب دے جانا

ہاتھ پانو ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، چلنے پھرنے یا کام کرنے سے معذور ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں جَواب دے دینا

ہاتھ پانو ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، چلنے پھرنے یا کام کرنے سے معذور ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے چُکنا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

ہُمایُوں جَواب دے جانا

حوصلہ پست ہوجانا ، عزم و ارادہ کمزور ہوجانا ، مایوسی کی کیفیت پیدا ہوجانا۔

ہاتھ پاؤں تَھرّا جانا

خوف یا دہشت کے باعث ہاتھ پانو کانپنے لگنا ۔

ہاتھ پاؤں پُھول جانا

ہاتھ پانو سوج جانا ، دست و پا پر ورم آجانا ؛ چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا

ہاتھ پاؤں رَہ جانا

فالج ہو جانا.

ہاتھ پاؤں نِکَل جانا

ہاتھ پاؤں کا جوڑ سے اکھڑ جانا ، اپاہج ہو جانا ؛ مراد : بے بس ہو جانا ، نا چار ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک جانا

دست و پا کا شل ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، دم نہ رہنا ؛ ہار جانا ۔

ہاتھ پاؤں بَندھ جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ۔

ہاتھ پاؤں ہِلا بَھگوان دے گا

آدمی کو خود بھی کوشش کرنی چاہیے خالی توکل پر نہیں بیٹھ رہنا چاہیے ، آدمی کوشش کرے تو خدا اس کی مدد کرتا ہے

ہاتھ پاؤں ہِلا خُدا دے گا

آدمی کو خود بھی کوشش کرنی چاہیے خالی توکل پر نہیں بیٹھ رہنا چاہیے ، آدمی کوشش کرے تو خدا اس کی مدد کرتا ہے

ہاتھ پاؤں ٹَھنڈے پَڑ جانا

بیماری یا خوف سے ہاتھ پانو سرد ہو جانا ؛ طبیعت کا بہت بگڑجانا نیز عالم نزع طاری ہونا ۔

ہاتھ پاؤں نَرْم ہو جانا

مار پڑنے سے ہاتھ پانو زخمی ہو جانا ، ہاتھ پانو ٹوٹ جانا ۔

ہاتھ کے پاؤں کَر جانا

دست و پا

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹ جانا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

ہاتھ پاؤں ٹَھنڈے ہو جانا

سردی کی وجہ سے ہاتھ پانو ٹھنڈے ہوجانا ، بے جان ہوجانا

ہاتھ پاؤں جُھوٹے پَڑ جانا

ہاتھ پانو کا ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو کا بیکار ہو کر کام نہ کرنا

ہاتھ پاؤں شَل ہو جانا

ہاتھ پانو کا مضمحل ہو جانا ، تھکاوٹ کا شدید احساس ہونا ۔

ہاتھ پاؤں توڑ کَر بَیٹھ جانا

کوئی کام نہ کرنا ، کوشش نہ کرنا ؛ دل چھوڑ بیٹھنا ، ہمت ہار جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک کَر تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں سو جانا

سن ہو جانا، بیحس ہو جانا

ہاتھ پاؤں ہار جانا

ہاتھ پیر کا تھک جانا ، ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ؛کمزوری یا بڑھاپے کی وجہ سے محنت نہ کر سکنا

ہاتھ پاؤں بیکار ہو جانا

ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا سست پڑ جانا یا کام نہ دینا

جواب دے جانا

۔عاجز ہوجانا۔ بیکار ہوجانا۔ ع

ہاتھ پاؤں کا جواب ہارنا

بیماری ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں جَواب دے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں جَواب دے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone