تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدھا نیوتے دو جَنے آئیں" کے متعقلہ نتائج

اَنْدھا نیوتے دو جَنے آئیں

اندھے کو بلائیں تو دوسرا اس کے ساتھ پہنچانے کے لیے آتا ہے، اُس موقع پر مستعمل جب ایک کو کچھ دیں تو دوسرے کو بھی دینا پڑے ، ایک کا لحاظ کریں تو دوسرے کا بھی لحاظ کرنا پڑجائے۔

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آویں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آئیں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھا نیوتے دو جَنے آئیں کے معانیدیکھیے

اَنْدھا نیوتے دو جَنے آئیں

andhaa nyote do jane aa.e.nअंधा न्योते दो जने आएँ

ضرب المثل

اَنْدھا نیوتے دو جَنے آئیں کے اردو معانی

  • اندھے کو بلائیں تو دوسرا اس کے ساتھ پہنچانے کے لیے آتا ہے، اُس موقع پر مستعمل جب ایک کو کچھ دیں تو دوسرے کو بھی دینا پڑے ، ایک کا لحاظ کریں تو دوسرے کا بھی لحاظ کرنا پڑجائے۔

अंधा न्योते दो जने आएँ के हिंदी अर्थ

  • अंधे को बुलाऐं तो दूसरा इस के साथ पहुंचाने के लिए आता है, इस मौक़ा पर मुस्तामल जब एक को कुछ दें तो दूसरे को भी देना पड़े, एक का लिहाज़ करें तो दूसरे का भी लिहाज़ करना पड़ जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدھا نیوتے دو جَنے آئیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدھا نیوتے دو جَنے آئیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words