تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانے دے" کے متعقلہ نتائج

جانے دے

چلا جانے دو، چھوڑ دو، درگزر کرو، نظر انداز کرو، معاف کرو، چپ ہو رہو، تحمل کرو.

سُوم کا کُتَا جائے نَہ جانے دے

بے فیض بخیل کا ساتھی بھی کسی کو فیض نہیں پہن٘چنے دیتا ہے.

سُوم کے گھر کا کُتا، جائے نَہ جانے دے

بخیل کے کارندے بھی کسی کو دیکھ نہیں سکتے

مَرے کو مَر جانے دے، حَلْوا پُوری کھانے دے

خود غرض اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

مرتے کو مر جانے دے حلوا پوری کھانے دے

خود غرض اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جانے دے کے معانیدیکھیے

جانے دے

jaane deजाने दे

  • Roman
  • Urdu

جانے دے کے اردو معانی

  • چلا جانے دو، چھوڑ دو، درگزر کرو، نظر انداز کرو، معاف کرو، چپ ہو رہو، تحمل کرو.

Urdu meaning of jaane de

  • Roman
  • Urdu

  • chala jaane do, chho.D do, darguzar karo, nazarandaaj karo, maaf karo, chup ho raho, tahammul karo

जाने दे के हिंदी अर्थ

  • चला जाने दो, छोड़ दो, दरगुज़र करो, नज़रअंदाज करो, माफ़ करो, चुप हो रहो, तहम्मुल करो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانے دے

چلا جانے دو، چھوڑ دو، درگزر کرو، نظر انداز کرو، معاف کرو، چپ ہو رہو، تحمل کرو.

سُوم کا کُتَا جائے نَہ جانے دے

بے فیض بخیل کا ساتھی بھی کسی کو فیض نہیں پہن٘چنے دیتا ہے.

سُوم کے گھر کا کُتا، جائے نَہ جانے دے

بخیل کے کارندے بھی کسی کو دیکھ نہیں سکتے

مَرے کو مَر جانے دے، حَلْوا پُوری کھانے دے

خود غرض اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

مرتے کو مر جانے دے حلوا پوری کھانے دے

خود غرض اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانے دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانے دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone