تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمال" کے متعقلہ نتائج

جَمال

حسن، خوب صورتی، رنگ و روپ

مَہ جَمال

چاند کا سا حسین، مراد: معشوق

زُہْرَہ جَمال

محبوب خوب رُو، خوبصورت

آئِینَۂ جَمال

جس کا حسن بے داغ صاف و شفاف و روشن ہو، چمک دمک آب و تاب والا حسن.

عِلْمِ جَمال

رک : جمالیات .

شیفْتَہ جَمال

(تصوّف) عاشقِ حسنِ حقیقی کو کہتے ہیں کہ جو مجازی کو بھی اس سے الگ نہ دیکھے

اِعْتِبارِ جَمال

نَظارَۂ جَمال

کسی خوبصورت شے یا شخص وغیرہ کی طرف دیکھنا

بے عَکْسِ جَمال

جَمال گوٹا

ایک نہایت دست آور پھل جو جلاب کی دواؤں میں شامل کیا جاتا ہے

جادُو جَمال

غیر معمولی حسین ، بہت خوبصورت .

با جَمال

جَمال آباد

(مجازاً) خوبصورت علاقہ ، خوبصورت شہر ؛ جمالستان .

جَمال دیکْھنا

کسی کو دیکھنا ، دیدار کرنا ، جلوہ دیکھنا .

یُوسُف جَمال

حضرت یوسفؑ کا سا حسین، مراد : نہایت حسین

پَری جَمال

پری جیسا حسسین، نہایت خوبصورت

رَنْگِیں جَمال

خورْشِید جَمال

آفتاب رو، سورج کی طرح روشن، مجازاً: حسین و جمیل

خوش جَمال

حسین و جمیل، خوب صورت، حسین،

رَوشَن جَمال

صاحَبِ جَمال

حسین، خُوبصورت، زیبا، معشوقہ

ذَوقِ جَمال

خوبصورتی یا حسن کا شوق، جمالیاتی حس کی بیداری

حُور جَمال

جس کا چہرہ حور کے جیسا ہو یعنی بہت حسین عورت

نِظامِ جَمال

جمالیات کے اُصول ؛ فلسفہء جمال ۔

رُخِ جَمال

خوبصورت چہرہ ، حُسن ، خوبصورتی ؛ (مجازاً) خصوصیت .

مُشْتاقِ جَمال

تَزْئِین جَمال

بناؤ سنگھار

حُسْن و جَمال

خُوبصورتی (تکرارِ لفظی براے توضیح و تاکید)، کشش

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمال کے معانی

جَمال

jamaalजमाल

رائے زنی کیجیے (جَمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: جَمالَت

موضوعات: تصوف نسوانی یا عورت اصطلاحاً

جَمال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حسن، خوب صورتی، رنگ و روپ
  • فارسی بمعنی دیدار، صورت، چہر بھی مستمعل ہے
  • (تصوف) تجلی حق کو کہتے ہیں اور اسکو مشاہدہ بھی کہتے ہیں، نیز ظہور ذات ہے بخلاف جلال کے کہ جو خفاء ذات ہے، جلال کی ضد

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of jamaal

Noun, Masculine

जमाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

جَمال کے متضادات

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔