تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمالِیاتی" کے متعقلہ نتائج

جَمالِیاتی

وہ علم جس میں حسین چیزوں کے پرکھنے کے اصول و اقدار سے بحث ہوتی ہے، حسن سناشی

جَمالِیاتی سَمْعِیّات

فن جمالیات کے نظریے کا وہ حصہ جس کا تعلق سامعہ سے ہو (AestheticalAcoustics) ۔

جَمالِیاتی عُضْوِیّات

فن جمالیات کے نظریے کا وہ حصہ جس کا تعلق لامسہ سے ہو (Aesthetical Physiology) ، سن٘گ تراشی کا نظریہ .

جَمالِیاتی ذَوْق

خوبصورت اشیا پر تصدیق کا عادتاً اطلاق، ذوق جمال

جَمالِیاتی حِس

خوبصورتی کو پرکھنے کی صلاحیت و قوت

جَمالِیاتی بَصَرِیّات

فن جمالیات کے نظریے کا وہ حصہ جس کا تعلق باصرہ سے ہو ، مناظر و مرایہ کا نظریہ (Aesthetical optics)۔

غَیر جَمالِیاتی

حسن اور فن کاری سے غیر متعلق ، جو حسن و جمال کے ادراک کی اہلیت نہ رکھتا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمالِیاتی کے معانیدیکھیے

جَمالِیاتی

jamaaliyaatiiजमालियाती

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

جَمالِیاتی کے اردو معانی

صفت

  • وہ علم جس میں حسین چیزوں کے پرکھنے کے اصول و اقدار سے بحث ہوتی ہے، حسن سناشی
  • فنون لطیفہ کا علم
  • حسن، خوبصورتی، روپ
  • (تصوف) تجلی حق کو کہتے ہیں اور اس کو مشاہدہ بھی کہتے ہیں نیز یہ ظہور ذات ہے بخلاف جلال کے کہ خفاء ذات ہے، جلال کی ضد
  • شان رحمت کی تجلی، منسوب بہ جمال الٰہی

شعر

Urdu meaning of jamaaliyaatii

  • Roman
  • Urdu

  • vo ilam jis me.n husain chiizo.n ke parakhne ke usuul-o-iqdaar se behas hotii hai, husn sunaa shi
  • phunuune latiifa ka ilam
  • husn, Khuubsuurtii, ruup
  • (tasavvuf) tajallii haq ko kahte hai.n aur is ko mushaahidaa bhii kahte hai.n niiz ye zahuur zaat hai baKhilaaf jalaal ke ki khaphaa-e-zaat hai, jalaal kii zid
  • shaan rahmat kii tajallii, mansuub bah jamaal ilaahii

English meaning of jamaaliyaatii

Adjective

  • aesthetic
  • aesthetically,related to beauty

जमालियाती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह ज्ञान जिसमें सुंदर वस्तुओं की जाँच-पड़ताल एवं शोध के सिद्धांतों एवं मूल्यों पर चर्चा होती है, सुंदरता पहचानना
  • ललित कलाओं का ज्ञान
  • सुंदर, सुंदरता, रूप
  • (सूफ़ीवाद) ईश्वर के प्रकाश एवं उसके अवलोकन को कहते हैं और यही अस्तित्व का दिखावा है, महीमा के विपरीत अस्तित्व को छुपाना है, महीमा का उलटा
  • दया की महिमा का तेज, परमेश्वर की सुंदरता से संबंधित

جَمالِیاتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمالِیاتی

وہ علم جس میں حسین چیزوں کے پرکھنے کے اصول و اقدار سے بحث ہوتی ہے، حسن سناشی

جَمالِیاتی سَمْعِیّات

فن جمالیات کے نظریے کا وہ حصہ جس کا تعلق سامعہ سے ہو (AestheticalAcoustics) ۔

جَمالِیاتی عُضْوِیّات

فن جمالیات کے نظریے کا وہ حصہ جس کا تعلق لامسہ سے ہو (Aesthetical Physiology) ، سن٘گ تراشی کا نظریہ .

جَمالِیاتی ذَوْق

خوبصورت اشیا پر تصدیق کا عادتاً اطلاق، ذوق جمال

جَمالِیاتی حِس

خوبصورتی کو پرکھنے کی صلاحیت و قوت

جَمالِیاتی بَصَرِیّات

فن جمالیات کے نظریے کا وہ حصہ جس کا تعلق باصرہ سے ہو ، مناظر و مرایہ کا نظریہ (Aesthetical optics)۔

غَیر جَمالِیاتی

حسن اور فن کاری سے غیر متعلق ، جو حسن و جمال کے ادراک کی اہلیت نہ رکھتا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمالِیاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمالِیاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone