تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوڑا جَمال شاہی" کے متعقلہ نتائج

کوڑا جَمال شاہی

بچّوں کا ایک کھیل جس میں بچّے دائرہ بناکر بیٹھ جاتے ہیں ، کسی کپڑے کو بَل دے کر کوڑا بنا لیا جاتا ہے ، ایک بچّہ اس کوڑے کو ہاتھ میں لیے دائرے کا چکّر لگاتا رہتا ہے اور کہتا جاتا ہے " کوڑا جمال شاہی ، پیچھے دیکھا تو مار کھائی " یا " بھولے چوکے مار کھائی " اور آہستہ سے کوڑا کسی بچّے کے پیچھے رکھ دیتا ہے، بچّے ہاتھوں سے ٹٹولتے ہیں جس بچّے کے پیچھے کوڑا رکّھا ہے اگر اس نے اُٹھا لیا تو وہ چکّر لگانے لگتا ہے اور پہلا بچّہ اس کی جگہ بیٹھ جاتا ہے اور اگر نہیں اُٹھایا تو چکّر لگانے والا بچّہ کوڑا اُٹھا کر اُس بچّے کی کمر پر کوڑا مارتا ہے جس کے پیچھے کوڑا رکھا گیا تھا وہ بچّہ تیزی سے چکّر لگاتا اور پھر اپنی جگہ پر آکر بیٹھ جاتا ہے ، اس دوران میں کوڑا بردار بچّہ اس کے کوڑا مارتا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوڑا جَمال شاہی کے معانیدیکھیے

کوڑا جَمال شاہی

ko.Daa jamaal shaahiiकोड़ा जमाल शाही

کوڑا جَمال شاہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچّوں کا ایک کھیل جس میں بچّے دائرہ بناکر بیٹھ جاتے ہیں ، کسی کپڑے کو بَل دے کر کوڑا بنا لیا جاتا ہے ، ایک بچّہ اس کوڑے کو ہاتھ میں لیے دائرے کا چکّر لگاتا رہتا ہے اور کہتا جاتا ہے " کوڑا جمال شاہی ، پیچھے دیکھا تو مار کھائی " یا " بھولے چوکے مار کھائی " اور آہستہ سے کوڑا کسی بچّے کے پیچھے رکھ دیتا ہے، بچّے ہاتھوں سے ٹٹولتے ہیں جس بچّے کے پیچھے کوڑا رکّھا ہے اگر اس نے اُٹھا لیا تو وہ چکّر لگانے لگتا ہے اور پہلا بچّہ اس کی جگہ بیٹھ جاتا ہے اور اگر نہیں اُٹھایا تو چکّر لگانے والا بچّہ کوڑا اُٹھا کر اُس بچّے کی کمر پر کوڑا مارتا ہے جس کے پیچھے کوڑا رکھا گیا تھا وہ بچّہ تیزی سے چکّر لگاتا اور پھر اپنی جگہ پر آکر بیٹھ جاتا ہے ، اس دوران میں کوڑا بردار بچّہ اس کے کوڑا مارتا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوڑا جَمال شاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوڑا جَمال شاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words