تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُسْن" کے متعقلہ نتائج

حُسْن

خوبصورتی، جمال

حُسْنیٰ

نہایت حسین، بے حد خُوبصورت، نہایت عُمدہ

حُسْن کارانَہ

فن کاری یا کمال ہنر مندی کے ساتھ، خوش اسلوبی سے صنّاعانہ .

حُسْن کا عالَم

خوبصورتی کا زور، بے حد خوبصورتی

حُسْن دو روزَہ

نا پائیدار حُسن، عارضی خُوبصورتی، وقتی خوبصورتی

حُسْن دُوبالا ہونا

خوبصورتی دگنی ہوجانا

حُسْنُ الْوَجْہ

خُوبصورت ، وجیہ .

حُسْنِ عَمَل

اچھّا عمل ، نیکی

حُسْنِ عَہْد

نیک نیتی

حُسْن خیز

حُسن پیدا کرنے والا، وہ خطہ جہاں بہت خُوبصورتی پائی جائے

حُسْنِ مَح٘فِل

محفل کی رونق، جس سے محفل میں حسن بڑھے

حُسْن دو دِن کا مِہمان ہے

حُسن عارضی ہے جلد جاتا رہتا ہے .

حُسْن پَسَنْد

حُسْن بَخْش

حُسْن فَروش

عصمت فروش، فاحشہ، طوائف

حُسْن دوسْت

حُسن پرست، خُوبصورتی یا حُسن کو بہت چاپنے والا

حُسْنِ مَطْلَع

(عروض) قصیدے یا غزل میں مطلع کے بعد کا خوبصورت شعر جو مطلع کی صورت میں ہو

حُسْن پَرَسْت

خُوبصورتی کی مدح و ستائش کرنے والا، خُوبصورتی کا شیدائی، حسینوں کا پرستار یا چاہنے والا، گرویدہ، رُوپ کا پُجاری شخص

حُسْنِ عَامْ

حُسْن دان

۱.ـ آرائش کے لوازمات کا صندوقچہ ، سنگھار دان .

حُسْنِ بِرِشْتَہ

گندمی رنگ، ملاحت، حسن ملیح

حُسْنِ مَلِیح

سانولا رنگ جس میں دل کشی ہو

حُسْن مُطْلَق

خالص اور کامل حُسن، حُسن تمام جس پر اضافے یا جس میں تخفیف ممکن نہ ہو، ذات باری تعالیٰ جس کو عدم اور زوال نہیں

حُسْن آرا

حُسن کو سنوارنے یا سجانے والا، حسین و خوبصورت

حُسْن و قُبْح

خوبی اور خرابی، اچھائی اور برائی، نقص و خوبی، عیب صواب

حُسْنِ اِظْہار

خُوبصورتی سے بیان کرنے کا ڈھنگ

حُسْنِیات

حُسْنِ سَماع

حُسْنِ عَالَم

حُسْن کی کھیتی سدا ہَری نَہِیں رَہتی

جوبن سدا نہیں رہتا

حُسْنِ مَعْنی

۲ـ معنوی خوبی، فطری یا طبعی خوبی.

حُسْنِ تَعَادُل

حُسْنِ ساخْتَہ

وہ حسن جو خط وخال اور سرمہ وآرائش سے کیا جائے

حُسْن کاری

حسن کار کا اسم کیفیّت، فن کاری، صنّاعی، صنعت گری

حُسْنُ التَّعْلِیل

۔(ف) مذکر۔ ایک صنعت کا نام۔ شاعر ایک ایسی چیز کو کسی چیز کی علّت فرض کرتا ہے جو درحقیقت اس کی علّت نہیں مثلاً انیسؔ کے اس شعر میں۔ ؎ راستہ پامال ہونے کی وجہ شاعر یہ قرار دیتا ہے کہ راستہ لوگوں سے بھلائی کرتا ہے۔

حُسْن خیزی

حُسْن بَھرنا

خُوبصورتی کا بڑھنا ، رُوپ کا نکھرنا .

حُسْن آفرِین

اچھّی چیزیں بنانے والا ، حسین اشیا کی تخلیق کرنے والا .

حُسْنِ ظَن

نیک گمان، کسی کے متعلق اچھّا خیال، اچھّی رائے

حُسْنِ تَعْلِیل

(بدیع) وہ صنعت جس میں شاعر یا مصنف ایسی چیز کو کسی چیز کی علت فرض کرتا ہے جو درحقیقت اس کی علّت نہیں ہوتی، مثلاً پھول کے کھلنے کی وجہ یہ بیان کرنا کہ وہ بلبل کی نغمہ سنجی پر خوش ہو رہا ہے یا خوشی میں ہنس رہا ہے

حُسْنِ طَباعَت

اچھّی چھپائی ، چھپائی کی خوبی .

حُسْنِ سَماعَت

کسی بات کو سُن کراس کا مطلب بخوبی پا جانا یا اس کے اچھّے معنی نکالنا، کلام کی داد دینا

حُسْنِ طَبِیعَت

طبیعت کی اچھائی، مزاج کی خُوبی

حُسْن ڈَھلْنا

جوانی گزرنا، حُسن میں زوال آنا

حُسْن اُبَلنا

حُسن کا زیادتی کے ساتھ ظاہر ہونا .

حُسْن آفرِیں

حُسْن مَقالی

خوش گفتاری، شیریں بیانی، خوش کلامی.

حُسْنِ اِعْتِمَاْدْ

کسی پر بہت زیادہ اعتماد اور بھروسہ

حُسْن قُبُول

حُسْن نِکَلْنا

حُسن نمایاں ہونا، خُوبصورتی پیداہونا، رُوپ نکھرنا.

حُسْن آفرِینی

حُسن آفریں (رک) کا اسم کیفیّت ، خوبصورت اشیاء پیدا کرنے کا عمل ، خُوبصورت چیزیں بنانے کا عمل .

حُسْن پَرَسْتی

حُسن پرست کا اسم کیفیّت، حُسن اور حسینوں کی پرستاری، حسن اور خوبصورتی کی قدردان

حُسْن پَسَندی

حُسْن فَروشی

حُسن فروش کا اسم کیفیّت، عصمت بیچنا، طوائف کا کام، بدکاری

حُسْنِ دُو عَالَم

حُسْنِ نَظَر

دیکھنے کی خوبی، خوبصورتی کو دیکھنے کی صلاحیّت

حُسْنِ اَثَر

تاثیر کی خُوبی، اچھّا اثر رکھنے والی خوبصورتی

حُسْنِ سَبْز

حسن ملیح، سبزہ رنگ، سانولا رنگ، ملاحت

حُسْنِ رَقَم

خوش خطی ، خط یا تحریر کی خُوبصورتی .

حُسْنِ مُعامَلَہ

لین دین اور کاروبار میں صفائی اور دیانتداری.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْن کے معانیدیکھیے

حُسْن

husnहुस्न

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: مَحاسِن

موضوعات: تصوف حسن

اشتقاق: حَسَنَ

حُسْن کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • خوبصورتی، جمال

    مثال - ملکہ کے گلے میں بیش قیمتی جواہری ہار ان کے حسن کو دو بالا کر رہا تھا

  • سلیقہ، عمدگی، خوبی، لطافت
  • سجاوٹ، پھبن، رونق، بہار
  • (تصوف) کمال اعتدال کا نام ہے ہر شے میں نیز مراد ظہور حقیقت ہے لباس مجاز میں
  • (تصوف) توحید خدا

شعر

English meaning of husn

Noun, Masculine, Singular

हुस्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُسْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُسْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words