تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَما دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَما دینا کے معانیدیکھیے
جَما دینا کے اردو معانی
- جوڑنا، چپکانا، چسپاں کرنا، پیوست کرنا
- ترتیب سے لگانا، ڈھنگ سے رکھنا
- راضی کرنا، آمادہ کرنا
- ذہن نشین کرنا
- انبار کرنا، ڈھیر کرنا
- مضبوط کرنا، مستحکم کرنا
- (برف) منجمد کرنا، پانی کو اس قدر ٹھنڈا کرنا کہ جم جائے
- (دہی) بستہ کرنا، دودھ میں کھٹا ڈالکر رکھنا کہ منجمد ہوجائے
जमा देना के हिंदी अर्थ
- जोड़ना, चिपकाना, चिस्पा करना, लगाना
- व्यवस्थित करना, तर्तीब से लगाना, ढंग से रखना
- राज़ी करना, आमादा करना
- याद करना
- ढेर करना, अंबार करना
- मज़बूत करना, पुख़्ता करना
- (बर्फ़) जमना, पानी को इस क़दर ठंडा करना कि जम जाए
- (दही) दूध में खट्टा डालकर रखना ताकि जम जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَما دینا)
جَما دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔