تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْشَہ جَما دینا" کے متعقلہ نتائج

نَقْشَہ جَما دینا

بات اپنی وہاں نہ جمنے دی اپنے نقشے جمائے لوگوں نے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشَہ جَما دینا کے معانیدیکھیے

نَقْشَہ جَما دینا

naqsha jamaa denaaनक़्शा जमा देना

نَقْشَہ جَما دینا کے اردو معانی

  • بات اپنی وہاں نہ جمنے دی اپنے نقشے جمائے لوگوں نے
  • تدبیر کرنا ، موقع نکالنا ، ڈھنگ جمانا ، ڈول ڈالنا ۔
  • کسی چیز کی بنیاد ڈالنا ، بنیادی کام کر لینا ۔
  • اثر پیدا کرنا ، تاثر دینا ؛ بات بنانا نیز ذہن نشین کرانا ۔
  • اثر قائم رکھنا ، رنگ جمانا ۔
  • ،رسائی پیدا کرنا ، راہ و رسم پیدا کرنا ، رسوخ پیدا کرنا ، اعتبار قائم کرنا
  • ُامید بندھانا ، اُمید بڑھانا ، پُر اُمید کرنا

नक़्शा जमा देना के हिंदी अर्थ

  • ۱. किसी चीज़ की बुनियाद डालना, बुनियादी काम कर लेना
  • ۵۔ ुअमीद बंधाना, उमीद बढ़ाना, पर उमीद करना
  • बात अपनी वहां ना जमने दी अपने नक़्शे जमाए लोगों ने
  • ۲۔ असर पैदा करना, तास्सुर देना , बात बनाना नीज़ ज़हन नशीन कराना
  • ۴۔ असर क़ायम रखना, रंग जमाना
  • ۶۔ तदबीर करना, मौक़ा निकालना, ढंग जमाना, डोल डालना
  • ۳،रसाई पैदा करना, राह-ओ-रस्म पैदा करना, रसूख़ पैदा करना, एतबार क़ायम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْشَہ جَما دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْشَہ جَما دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words