تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلْتِی آگ میں تیل ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

جَلْتِی آگ میں تیل ڈالنا

لڑائی چمکانا، جھگڑا اور بڑھانا

تیل میں ہاتھ ڈالْنا

۔سخت قسم کھانا۔ زمانۂ جاہلیّت میں دستور تھا کہ جب کوئی شخص کسی بات سے مُنکر ہوتا اپنی صداقت کے ثبوت کے واسطے جلتے تیل میں ہاتھ ڈالتا اور کہتا کہ اگر میں سچّا ہوں گا تو سانچ کو آنچ نہیں آئے گی۔ بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے تھے لیکن چونکہ آگ کا کام جلانا ہے اور بے لاگ اُس کی تاثیر سے بچ نہیں سکتا اس سبب سے اکثر چور ڈر کے مارے اِس قَسم کا نام لیتے ہی اقرار کرلیا کرتے تھے۔ ؎

میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

کان میں تیل ڈالْنے بَیٹھا رَہْنا

بالکل غافل رہنا ، خاموشی اختیار کرلینا .

دِل میں آگ بَھری رَہْنا

دل میں کمالِ جلن ہونا ، نہایت بے چین ہونا ، بے حد مضطرب ہونا .

دِل میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا .

عَذاب میں ڈال٘نا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا .

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹھے ہونا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

کَون پَرائی آگ میں گِرْتا ہے

کوئی کسی کی وجہ سے مصیبت مول نہیں لیتا.

تِلوں میں تیل نَہ ہونا

مروت نوہ ہونا ، محبت نہ ہونا

تِلوں میں تیل نَہ کَہنا

۔(عو) سورج پر خاک ڈالنا۔

کان میں تیل ڈال کے سو رہنا

کان میں تیل ڈال کَر سو رَہْنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا، اپنے کو بہرہ گون٘گا بنا کر بیٹھنا

مُن٘ہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

آگ میں پُھون٘کنا

آگ میں ڈال کرجلا دینا

میں بات ڈال٘نا

ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا

میں بَل ڈال٘نا

دل میں فرق ڈالنا ، دل میں گنجلک ڈالنا ، بہکانا

میں نیکی ڈال٘نا

(خُدا کا) کسی کو نیک کام کی طرف متوجہ کرانا، بھلائی کی طرف مائل کرنا، کارِ خیر کی طرف راغب کرنا

مُن٘ہ میں ڈالنا

منھ میں انڈیلنا ، پلانا ۔

ہُولی میں آگ َلگانا

گِریبان میں ہاتھ ڈالنا

۔۱۔ کسی کا گریبان پکڑنا ۲۔کنایہ ہے کسی سے کسی چیز کا تقاضہ کرنے سے ۔

گلے میں ہاتھ ڈالنا

گلے میں بان٘ہیں ڈالنا، گلے لگانا

کمر میں ہاتھ ڈالنا

( کچھ نکال لینے یا ہم آغوش ہونے کی نیت سے) کسی کی کمر کو ہاتھ سے تھام لینا

کام میں ہاتھ ڈالنا

۔کسی معاملے میں دخل دینا۔ کوئی کام شروع کرنا۔ جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہے وہ پیٹ پڑتا ہے۔

میں دِل ڈال٘نا

خدا کی طرف سے الہام ہونا، القا ہونا

مُن٘ہ میں زَبان ڈالنا

ہم خیال بنا لینا ۔

کان میں تیل ڈالے بَیٹھے ہیں

۔بالکل بے خبر اور غافل آدمی کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

دِل میں آگ ہونا

دل میں گُداز ہونا، محبّت کا جوش ہونا

میں ناسُور ڈال٘نا

ایسا بڑا صدمہ پہنچانا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم میں مبتلا کردینا

ہاتھ میں ڈالنا

سپرد کرنا ، سونپنا ، حوالے کر دینا ۔

میں چھید ڈال٘نا

دل کو اذیت دینا،تکلیف پہنچانا،دکھ دینا تڑپانا

پَر کاج میں ہاتھ ڈالنا

دوسرے کے کام میں دخل دینا ، دخل در معقولات کرنا .

آگ کے مُنْھ میں ہونا

ایسی جگہ ہونا جہاں ہروقت آگ سے سابقہ پڑے.

ہاتھ گَلے میں ڈالنا

۔ پیار کرنے کا کنایہ۔؎

آن٘کھ میں خاک ڈالنا

نگہبان یا دوسرے لوگوں کی موجودگی میں اس طرح کوئی کام کرنا کہ انھیں پتا تک نہ چلے ، ایسی پھرتی سے کر گزرنا کہ لوگ دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں .

غُصّہ میں آگ رَہنا

ہر وقت غصہ سے بھرا رہنا

غُصّے میں آگ رَہنا

ہر دم غصّے سے بھرا رہنا .

گِریبان میں مُنہ ڈالنا

۔۱۔ اپنے قصور اور عیب کو دیکھ کر شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا۔ اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا۔ شرم وحجالت سے گردن نیچی کرلینا ۲۔ گردن ۔ جھکاکر غورکرنا؎

آگ کو آگ مارتی ہے

شریرشریر ہی سے دبتا ہے.

مُن٘ہ میں اُنگْلی ڈالنا

پریشانی میں ، حیرت یا افسوس سے دانتوں تلے انگلی دبانا ۔

مُن٘ہ میں گُھنگُنِیاں ڈالنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

جَوہَری تیل

وہ طیران ہذیر تیل جو ہودوں میںہوتے ہیں اور اکثر اوقات انہی کے باعث پوروں کی میز بو ہوتی ہے.

ہاتھ ٹُھڈّی میں ڈالنا

خوشامد کرنا، منّت سماجت کرنا، عاجزی سے درخواست کرنا

ہاتھ گَردَن میں ڈالنا

۔ گلے میں بانہیں ڈالنا اختلاط میں۔؎

تِلوں میں سے تیل نِکلْتا ہے

(مجازاً) کسی چیز کا اسی خرچ اسی چیزکی آمدنی سے پورا ہوتا ہے.

اِسْتِعجاب میں ڈالنا

مَعْدَنی تیل

زمین سے نکلنے والا تیل ، پیٹرول وغیرہ ۔

تیل کَم ہونا

اثر میں کمی واقع ہونا ، قوت و صلاحیت گھٹنا.

آگ میں دُھواں کَہاں

ہر بات کی بنیاد ضرور ہوتی ہے ، ہر علت کے لیے معلول ضرور ہے

تیل ماش ہونا

صدقے ہونا ، قربان ہو جانا.

دِل میں ایک آگ سی لَگ رَہی ہے

دل میں جلن محسوس ہورہی ہے ، اندر ہی اندر پُھنکا جا رہا ہوں .

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈالنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا.

بَغل میں مُنہ ڈالنا

شرمندہ ہونا، خجالت ظاہر کرنا

آگ کا ہَتِھیار

آتشی ہربہ، بندوق طمنچہ توپ وغیرہ

آگ کا کُرَہ

وہ کرہ جوآسمان اول (فلک قمر) کے جوف میں کرہ ہوا کو محیط ہے.

آگ بَھری ہونا

سوز و گداز ہونا

آگ ہو جانا

این٘دھن کا دہک جانا.

آگ کا پَرْکالَہ

انگارہ، پارہ آتش

آگ کا جلا آگ سے اچھا ہوتا ہے

آگ سے جلی ہوئی جگہ کو آگ سے سینکیں تو جلن کم ہو جاتی ہے، جس نے ایذا دی وہی تسکین پہنچا سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْتِی آگ میں تیل ڈالنا کے معانیدیکھیے

جَلْتِی آگ میں تیل ڈالنا

jaltii aag me.n tel Daalnaaजलती आग में तेल डालना

محاورہ

جَلْتِی آگ میں تیل ڈالنا کے اردو معانی

  • لڑائی چمکانا، جھگڑا اور بڑھانا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

जलती आग में तेल डालना के हिंदी अर्थ

  • लड़ाई चमकाना, झगड़ा और बढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلْتِی آگ میں تیل ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلْتِی آگ میں تیل ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words