تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلتی آگ میں کُود پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

جَلتی آگ میں کُود پَڑنا

آگ میں کُود پَڑنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہونا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

جَلتی آگ میں کُودنا

مصیبت میں کسی کا شریکِ حال ہونا

خَطْرے میں کُود پَڑنا

انتہائی مشکل کام کی ذمہ داری لے لینا

مَیدان میں کُود پَڑنا

مخالفت پر اُتر آنا ، جھگڑا کرنا نیز مقابلے ، مباحثے میں شریک ہونا ۔

جَلْتی آگ میں کُود پَڑنا

اپنے آپ کومصیبت میں ڈالنا ، کسی کی مصیبت میں اس کا شریک حال ہونا ۔

پَرائی آگ میں کُود پَڑنا

۔ دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا۔ ؎

مَیدان کارزار میں کُود پَڑنا

کسی جھگڑے فساد وغیرہ میں شامل ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلتی آگ میں کُود پَڑنا کے معانیدیکھیے

جَلتی آگ میں کُود پَڑنا

jaltii aag me.n kuud pa.Dnaaजलती आग में कूद पड़ना

English meaning of jaltii aag me.n kuud pa.Dnaa

  • jump into a dangerous situation, invite trouble

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلتی آگ میں کُود پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلتی آگ میں کُود پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words