تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلْتی آگ میں پانی ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

جَلْتی آگ میں پانی ڈالْنا

جلتی آگ بجھانا

جَلْتی آگ میں تیل ڈالْنا

جھگڑے فساد کو شہ دینا، لڑائی چمکانا، شرو فساد میں اضافہ کرنا

جَلْتی آگ میں چھوڑْنا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، آفت میں ڈالنا ۔

جَلْتی آگ میں گِرْنا

جلتی آگ میں کودنا

جَلْتی آگ میں کُودنا

۔اپنے آپ کو مصیبت میں ڈالنا۔ مصیبت میں کسی کا شریک حال ہونا۔ باپ سے ناممکن ہے کہ بیٹا جلتی آگ میں کودے اور وہ تماشا دیکھے۔

پانی میں آگ لَگانا

ایسا کام (جو ہر ایک سےنہ ہوسکے) کرنا ۔

جَلْتی آگ پَر تیل ڈالْنا

رک : جلتی آگ میں تیل ڈالنا ۔

جَلْتی آگ میں کُود پَڑنا

اپنے آپ کومصیبت میں ڈالنا ، کسی کی مصیبت میں اس کا شریک حال ہونا ۔

ناؤ پانی میں ڈالْنا

کشتی کو دریا میں اُتارنا ؛ سفر پر روانہ ہونا نیز کام شروع کرنا (نتیجے کی پروا کیے بغیر)

رَوغَن پانی میں ڈالْنا

ایک ٹوٹکا ہے جب بارش کی جھڑی لگتی ہے تو پانی میں تیل ڈالتے ہیں تاکہ بارش بند ہو جائے.

آگ میں پانی ڈالْنا

جھگڑا مٹانا، لڑائی کو دبانا؛ غصے کو دھیما کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْتی آگ میں پانی ڈالْنا کے معانیدیکھیے

جَلْتی آگ میں پانی ڈالْنا

jaltii aag me.n paanii Daalnaaजलती आग में पानी डालना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

جَلْتی آگ میں پانی ڈالْنا کے اردو معانی

  • جلتی آگ بجھانا

जलती आग में पानी डालना के हिंदी अर्थ

  • रुक : जलती बुझा ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلْتی آگ میں پانی ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلْتی آگ میں پانی ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words