تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ پَر تیل ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

آگ پَر تیل ڈالنا

شعلے کو اور بھڑکانا، آگ کو تیز کرنا

جَلْتِی آگ میں تیل ڈالنا

لڑائی چمکانا، جھگڑا اور بڑھانا

آگ پَر تیل ٹَپکانا

شعلے کو اور بھڑکانا، آگ کو تیز کرنا

آگ پَر تیل چِھڑَکنا

شعلے کو اور بھڑکانا، آگ کو تیز کرنا

آگ پَر پانی ڈالْنا

غصہ فرو کرنا، رفع فساد کرنا، فتنہ مٹانا

جَلْتی آگ پَر تیل ڈالْنا

رک : جلتی آگ میں تیل ڈالنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ پَر تیل ڈالنا کے معانیدیکھیے

آگ پَر تیل ڈالنا

aag par tel Daalnaaआग पर तेल डालना

محاورہ

آگ پَر تیل ڈالنا کے اردو معانی

  • شعلے کو اور بھڑکانا، آگ کو تیز کرنا
  • فساد بڑھانا، ایسی بات کہنا یا ایسا کام کرنا جس سے جھگڑا بڑھے
  • کسی کیفیت ولولے یا اشتیاق میں شدت پیدا کرنا

आग पर तेल डालना के हिंदी अर्थ

  • आग को और भड़काना, आग को तीव्र करना
  • फ़साद बढ़ाना, ऐसी बात कहना या ऐसा काम करना जिससे झगड़ा बढ़े
  • किसी स्थिति जोश या इच्छा में तीव्रता उत्पन्न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ پَر تیل ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ پَر تیل ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words