تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلْتی آگ میں کُودنا" کے متعقلہ نتائج

جَلْتی آگ میں کُودنا

۔اپنے آپ کو مصیبت میں ڈالنا۔ مصیبت میں کسی کا شریک حال ہونا۔ باپ سے ناممکن ہے کہ بیٹا جلتی آگ میں کودے اور وہ تماشا دیکھے۔

جَلْتی آگ میں چھوڑْنا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، آفت میں ڈالنا ۔

جَلْتی آگ میں گِرْنا

جلتی آگ میں کودنا

جَلْتی آگ میں کُود پَڑنا

اپنے آپ کومصیبت میں ڈالنا ، کسی کی مصیبت میں اس کا شریک حال ہونا ۔

جَلْتی آگ میں پانی ڈالْنا

جلتی آگ بجھانا

جَلْتی آگ میں تیل ڈالْنا

جھگڑے فساد کو شہ دینا، لڑائی چمکانا، شرو فساد میں اضافہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْتی آگ میں کُودنا کے معانیدیکھیے

جَلْتی آگ میں کُودنا

jaltii aag me.n kuudnaaजलती आग में कूदना

محاورہ

جَلْتی آگ میں کُودنا کے اردو معانی

  • ۔اپنے آپ کو مصیبت میں ڈالنا۔ مصیبت میں کسی کا شریک حال ہونا۔ باپ سے ناممکن ہے کہ بیٹا جلتی آگ میں کودے اور وہ تماشا دیکھے۔
  • اپنے آپ کومصیبت میں ڈالنا ، کسی کی مصیبت میں اس کا شریک حال ہونا ۔

जलती आग में कूदना के हिंदी अर्थ

  • ۔अपने आप को मुसीबत में डालना। मुसीबत में किसी का शरीक हाल होना। बाप से नामुमकिन है कि बेटा जलती आग में कूदे और वो देखे।
  • अपने आप को मुसीबत में डालना, किसी की मुसीबत में इस का शरीक हाल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلْتی آگ میں کُودنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلْتی آگ میں کُودنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words