تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیطان کا کام وَرْغَلانا ہے" کے متعقلہ نتائج

شَیطان کا کام وَرْغَلانا ہے

شیطان دھوکہ دے کر گُناہ کراتا ہے

وَلی ہو کَر شَیطان کا کام

شریف ہو کر رذیلوں کی سی حرکتیں کرنا، نیک ہو کر بُروں کا سا کام کرنا

گِرہَستی کا کام رانڈ کا چَرخا ہے

گرہستی کا دھند ختم نہیں ہوتا.

آدمی کا آدمی شَیطان ہے

آدمی آدمی ہی کی صحبت سے خراب ہوتا ہے

آدْمی کا آدْمی سے کام نِکَلْتا ہے

آدمی ضرورت کے وقت آدمی ہی سے رجوع کرتا ہے

رُوپیے کا کام رُوپیے سے چَلْتا ہے

کاروبار روپیے سے ہوتا ہے، دولت کے بغیر کام نہیں چلتا

سانپ کا سَر بھی کَبھی کام آتا ہے

کوئی چیز ضائع نہیں کرنی چاہیے . کبھی نہ کبھی کام آجاتی ہے ، داشتہ آبد بکار ، گرچہ بود سرمار.

قاضی کی مُونچھ ہے بیگار کا کام

یہ مثل نامنصف قاضیوں کی نسبت کہا کرتے ہیں کہ وہ مدّعی اور مدّعا علیہ سے بیگار لیکا کرتے ہیں.

وَقت پَر گانٹھ کا پَیسا ہی کام آتا ہے

انسان کو فضول خرچی نہیں کرنی چاہیے بلکہ روپیہ جمع کرنا چاہیے

جَلدی کام شَیطان کا

انسان کو کام سہولت سے کرنا چاہئے

جَلدی کا کام شَیطان کا

haste makes waste

جَلدی کا کام شَیطان کا اَور دیر کا کام رَحْمان کا

رک : جلدی کام شیطان کا

ولی نے کِیا کام شَیطان کا

۔شریف نے بدمعاشوں کی سی حرکت کی۔

وَلی نے کام کِیا شَیطان کا

شریف نے بدمعاشوں کی سی حرکت کی ، اچھے نے بُرا کام کیا

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

نا لڑ، لڑنا شیطان کا کام ہے، بنی پہ جو چُوکے سو تُخْم حرام ہے

بغیر قابو کے لڑنا نہیں چاہیئے اور جب قابو ملے تو چوک جانا بڑی بے وقوفی ہے

سَوکَن بُرِی ہے چوُنِ کی اَور ساجھے کا کام، کانٹا بُرا کریل کا اَور بَدری کی گھام

سَوت برائے نام ہو تو بھی بُری ہے یہی حال شِرکت کے کام کا ہے، کریل کا کانٹا اور برسات کی گھمس بھی اچھّی نہیں

لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے

ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہوئے کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیطان کا کام وَرْغَلانا ہے کے معانیدیکھیے

شَیطان کا کام وَرْغَلانا ہے

shaitaan kaa kaam varGalaanaa haiशैतान का काम वरग़लाना है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

شَیطان کا کام وَرْغَلانا ہے کے اردو معانی

  • شیطان دھوکہ دے کر گُناہ کراتا ہے

Urdu meaning of shaitaan kaa kaam varGalaanaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • shaitaan dhoka de kar gunaah karaataa hai

शैतान का काम वरग़लाना है के हिंदी अर्थ

  • शैतान धोखा देकर पाप कराता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَیطان کا کام وَرْغَلانا ہے

شیطان دھوکہ دے کر گُناہ کراتا ہے

وَلی ہو کَر شَیطان کا کام

شریف ہو کر رذیلوں کی سی حرکتیں کرنا، نیک ہو کر بُروں کا سا کام کرنا

گِرہَستی کا کام رانڈ کا چَرخا ہے

گرہستی کا دھند ختم نہیں ہوتا.

آدمی کا آدمی شَیطان ہے

آدمی آدمی ہی کی صحبت سے خراب ہوتا ہے

آدْمی کا آدْمی سے کام نِکَلْتا ہے

آدمی ضرورت کے وقت آدمی ہی سے رجوع کرتا ہے

رُوپیے کا کام رُوپیے سے چَلْتا ہے

کاروبار روپیے سے ہوتا ہے، دولت کے بغیر کام نہیں چلتا

سانپ کا سَر بھی کَبھی کام آتا ہے

کوئی چیز ضائع نہیں کرنی چاہیے . کبھی نہ کبھی کام آجاتی ہے ، داشتہ آبد بکار ، گرچہ بود سرمار.

قاضی کی مُونچھ ہے بیگار کا کام

یہ مثل نامنصف قاضیوں کی نسبت کہا کرتے ہیں کہ وہ مدّعی اور مدّعا علیہ سے بیگار لیکا کرتے ہیں.

وَقت پَر گانٹھ کا پَیسا ہی کام آتا ہے

انسان کو فضول خرچی نہیں کرنی چاہیے بلکہ روپیہ جمع کرنا چاہیے

جَلدی کام شَیطان کا

انسان کو کام سہولت سے کرنا چاہئے

جَلدی کا کام شَیطان کا

haste makes waste

جَلدی کا کام شَیطان کا اَور دیر کا کام رَحْمان کا

رک : جلدی کام شیطان کا

ولی نے کِیا کام شَیطان کا

۔شریف نے بدمعاشوں کی سی حرکت کی۔

وَلی نے کام کِیا شَیطان کا

شریف نے بدمعاشوں کی سی حرکت کی ، اچھے نے بُرا کام کیا

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

نا لڑ، لڑنا شیطان کا کام ہے، بنی پہ جو چُوکے سو تُخْم حرام ہے

بغیر قابو کے لڑنا نہیں چاہیئے اور جب قابو ملے تو چوک جانا بڑی بے وقوفی ہے

سَوکَن بُرِی ہے چوُنِ کی اَور ساجھے کا کام، کانٹا بُرا کریل کا اَور بَدری کی گھام

سَوت برائے نام ہو تو بھی بُری ہے یہی حال شِرکت کے کام کا ہے، کریل کا کانٹا اور برسات کی گھمس بھی اچھّی نہیں

لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے

ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہوئے کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیطان کا کام وَرْغَلانا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیطان کا کام وَرْغَلانا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone